جمعہ, مئی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

وزیر دفاع کریں گے انڈونیشیا میں آسیان کے وزرائے دفاع کی 10ویں میٹنگ میں شرکت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-11-15
in قومی خبریں
A A
میزائل نظام محفوظ ہے‘ہتھیاروں کے نظام کے آپریشنز کا از سرِ نو جائزہ لیا جا رہا ہے:راج ناتھ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

نئی دہلی//وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ 16 سے 17 نومبر 2023 تک انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ کا سرکاری دورہ کریں گے جہاں وہ 10ویں آسیان وزرائے دفاع کی میٹنگ-پلس (اے ڈی ایم ایم-پلس) میں شرکت کریں گے ۔ 16 نومبر کو ہونے والی میٹنگ کے دوران،وزیر دفاع علاقائی اور بین الاقوامی سکیورٹی کے مسائل پر فورم سے خطاب کریں گے ۔ انڈونیشیا اجلاس کی میزبانی کر رہا ہے کیونکہ یہ اے ڈی ایم ایم-پلس کا صدر ہے ۔
اے ڈی ایم ایم-پلس کے موقع پر مسٹر راج ناتھ سنگھ حصہ لینے والے ممالک کے وزرائے دفاع کے ساتھ دو طرفہ میٹنگ کریں گے اور باہمی طور پر سود مندروابط کو مزید مضبوط بنانے کے لیے دفاعی تعاون کے معاملات پر تبادلہ خیال کریں گے ۔
اے ڈی ایم ایم آسیان میں اعلیٰ ترین دفاعی مشاورتی اور تعاون پر مبنی میکانزم ہے ۔ اے ڈی ایم ایم-پلس آسیان ،سکیورٹی اور دفاعی تعاون کو مضبوط بنانے کے لیے رکن ممالک (برونئی، کمبوڈیا، انڈونیشیا،لاؤ پی ڈی آر، ملائیشیا، میانمار، فلپائن، سنگاپور، تھائی لینڈ، ویتنام)اور اس کے آٹھ ڈائیلاگ پارٹنرز (ہندوستان، امریکہ، چین، روس، جاپان، جنوبی کوریا، آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ) کے لیے ایک پلیٹ فارم ہے ۔
ہندوستان 1992 میں آسیان کا ڈائیلاگ پارٹنر بنا اور 12 اکتوبر 2010 کو ویتنام کے ہنوئی میں افتتاحی اے ڈی ایم ایم-پلس کا اجلاس منعقد ہوا۔ 2017 سے ، اے ڈی ایم ایم-پلس وزراء آسیان اور پلس ممالک کے درمیان تعاون کو تقویت دینے کے لیے سالانہ میٹنگ کر رہے ہیں۔
اے ڈی ایم ایم-پلس سات ماہرین کے ورکنگ گروپس (ای ڈبلیو جیز) یعنی میری ٹائم سکیورٹی، ملٹری میڈیسن، سائبر سکیورٹی، پیس کیپنگ آپریشنز، انسداد دہشت گردی ، ہیومینٹیرین مائن ایکشن اور ہیومینٹیرین اسسٹنس اینڈ ڈیزاسٹر ریلیف (ایچ اے ڈی آر) کے ذریعے رکن ممالک کے درمیان عملی تعاون کو آگے بڑھاتا ہے ۔ 10ویں اے ڈی ایم ایم-پلس کے دوران، سائیکل 2024-2027 کے لیے مشترکہ صدارتوں کے اگلے سیٹ کا بھی اعلان کیا جائے گا۔ 2021-2024 کی موجودہ سائیکل میں، ہندوستان انڈونیشیا کے ساتھ ایچ اے ڈی آر پرای ڈبلیو جی کی مشترکہ صدارت کر رہا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کین ولیمسن کو روکنا ہندوستانی گیند بازوں کے لیے چیلنج ہوگا: گواسکر

Next Post

اسمرتی ایرانی آل انڈیا ریڈیو پر خواتین کی کامیابیوں پر ایک شو پیش کریں گی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘
قومی خبریں

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

2025-05-08
قومی خبریں

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

2025-05-08
قومی خبریں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

2025-05-08
قومی خبریں

مودی نے خلائی ٹیکنالوجی کے شعبے میں بین الاقوامی تعاون پر زور

2025-05-08
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

کانگریس ورکنگ کمیٹی نے ایک آواز میں ‘آپریشن سندور’ کی حمایت کی

2025-05-08
مودی نے ملک کی سرزمین کی ایک انچ بھی نہیںدی :رجیجو
قومی خبریں

اقلیتی امور کے وزیر کرن رجیجو نے اقوام متحدہ کے یوم ویساک کی افتتاحی تقریب سے خطاب کیا

2025-05-07
قومی خبریں

مہاراشٹرا میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا سپریم کورٹ کا حکم

2025-05-07
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

بہار میں نوجوانوں پر لاٹھی چارج قابلِ مذمت: کانگریس

2025-05-07
Next Post
اسمرتی ایران مغربی خطے کے زونل میٹنگ صدارت کی کریں گی

اسمرتی ایرانی آل انڈیا ریڈیو پر خواتین کی کامیابیوں پر ایک شو پیش کریں گی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.