ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

دہلی میں 13 سے 20 نومبر تک طاق-جفت فارمولہ کا نفاذ ہوگا: وزیر ماحولیات

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-11-07
in قومی خبریں
A A
راجدھانی میں تعمیراتی مقامات پر اینٹی اسموگ گن لگانا لازمی: گوپال رائے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایئر انڈیا نے سعودی عرب کے لیے 20 اکتوبر تک کی پروازیں منسوخ کیں

مارکو روبیو اور جے شنکر کی ملاقات پر راہل گاندھی کا مودی پر طنز، وزیرِ خارجہ کو ملازم قرار دیا

نئی دہلی//) دہلی کے وزیر ماحولیات گوپال رائے نے پیر کے روز کہا کہ دیوالی کے تہوار کے بعد آلودگی کی سطح میں ممکنہ اضافہ کے پیش نظر 13 سے 20 نومبر تک طاق-جفت فارمولہ کو نافذ کیا جائے گا۔
آڈ-ایون فارمولہ کے نفاذ کا اعلان کرتے ہوئے مسٹر گوپال رائے نے کہا، "ابتدائی طور پر اس فارمولہ کو ایک ہفتے تک نافذ کیا جائے گا اور اس کے بعد آلودگی کی سطح کو مدنظر رکھتے ہوئے ، مستقبل کے لائحہ عمل کا فیصلہ کیا جائے گا۔”
یہ پیش گوئی کی گئی ہے کہ 7 نومبر کو 12 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلیں گی اور 8 نومبر کو 10-12 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل سکتی ہیں، جس سے آلودگی چھٹنے کا امکان ہے اور آلودگی کی سطح میں قدرے کمی واقع ہو سکتی ہے ۔
وزیر موصوف نے کہا کہ دہلی میں سال بھر آلودگی کو کم کرنے کے لیے کام کیا جاتا رہا ہے ۔
دہلی حکومت نے اس سے پہلے حکم دیا ہے کہ مرحلہ IV کے گریڈیڈ رسپانس ایکشن پلان (GRAP) کے نفاذ کے پیش نظر تمام اسکولوں میں 10 اور 12 کے علاوہ تمام کلاسیں 10 نومبر تک آن لائن ہوں گی۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

دہلی-این سی آر، شمالی ہندوستان اور نیپال میں زلزلے کے جھٹکے

Next Post

وزیراعظم مودی غریبوں کے نام پر امیروں کی مدد کر رہے ہیں: کھڑگے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایئر انڈیا نے سعودی عرب کے لیے 20 اکتوبر تک کی پروازیں منسوخ کیں
قومی خبریں

ایئر انڈیا نے سعودی عرب کے لیے 20 اکتوبر تک کی پروازیں منسوخ کیں

2026-10-17
جموں و کشمیر کا ریاستی درجہ بحال کرنے کے لئے دباوڈالیں گے: راہل گاندھی
قومی خبریں

مارکو روبیو اور جے شنکر کی ملاقات پر راہل گاندھی کا مودی پر طنز، وزیرِ خارجہ کو ملازم قرار دیا

2026-10-17
شمالی ہندوستان میں آندھی اور طوفان، جنوبی ہندوستان میں شدید بارش کی وارننگ
قومی خبریں

شمالی ہندوستان میں آندھی اور طوفان، جنوبی ہندوستان میں شدید بارش کی وارننگ

2026-10-17
ہندوستان-امریکہ تجارتی معاہدے کے پہلے مرحلے کو حتمی شکل دی گئی: پیوش گوئل
قومی خبریں

ہندوستان-امریکہ تجارتی معاہدے کے پہلے مرحلے کو حتمی شکل دی گئی: پیوش گوئل

2026-10-17
امریکہ کے لوگ دہلی میں انتشار پھیلا رہے ہیں: شری کانت شرما
قومی خبریں

امریکہ کے لوگ دہلی میں انتشار پھیلا رہے ہیں: شری کانت شرما

2026-10-17
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل 113 ڈالر فی بیرل سے تجاوز
قومی خبریں

پٹرول کی برآمد پر محصول میں اضافہ جبکہ ڈیزل پر کمی

2026-10-17
قومی خبریں

ایم اے بیبی نے دہلی پولیس پر مظاہرین کے استحصال کے لگائے الزام

2026-10-17
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

ووٹ چور گدی چھوڑ مہم کے ذریعے مودی حکومت کو ہرا کر نظام بدلنا اپوزیشن کا ہدف: کانگریس

2026-10-17
Next Post
بی جے پی حکومت کی انارکی کا متحد ہوکر منہ توڑ جواب دیں گے:کھڑگے

وزیراعظم مودی غریبوں کے نام پر امیروں کی مدد کر رہے ہیں: کھڑگے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.