جمعہ, مئی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

دہلی-این سی آر، شمالی ہندوستان اور نیپال میں زلزلے کے جھٹکے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-11-07
in قومی خبریں
A A
جموں کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے ، کوئی نقصان نہیں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

نئی دہلی// دہلی، قومی راجدھانی خطہ اور نیپال میں پیر کو ایک بار پھر زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.6 ریکارڈ کی گئی۔
پیر کو دہلی اور قومی راجدھانی خطہ اور نیپال میں ایک بار پھر زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ۔ صرف تین دن بعد دوسرے زلزلے نے لوگوں کو خوف میں مبتلا کر دیا ہے ۔
ذرائع کے مطابق دہلی، این سی آر سمیت پورے شمالی ہندوستان میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔اتر پردیش، اتراکھنڈ اور بہار میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ۔
نیشنل سیسمولوجی سینٹر نے ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.6 ریکارڈ کی ہے ۔ زلزلے کا مرکز نیپال میں ہونے کی تصدیق کی گئی ہے ۔ اس سے قبل 3 نومبر کو نیپال میں 6.4 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے تھے ۔ اس کی وجہ سے نیپال میں تقریباً 150 لوگوں کی موت ہو گئی۔ 15 اور 16 اکتوبر کو دہلی اور این سی آر سمیت پورے شمالی ہندوستان میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ۔ ان تینوں زلزلوں کا مرکز نیپال میں تھا۔
فی الحال اس زلزلے سے کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے ۔ زلزلے کے جھٹکوں کے باعث کئی مقامات پر لوگ خوف کے باعث گھروں سے باہر نکل آئے ۔
سنٹر نے بتایا کہ آج کے زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.6 درج کی گئی۔ زلزلے کے جھٹکے دوپہر 16 بجکر 16 منٹ اور 40 سیکنڈ پر محسوس کیے گئے ۔ زلزلے کا مرکز زمین کی سطح سے 10 کلومیٹر کی گہرائی میں 28.89 عرض بلد اور 82.36 طول البلد پر تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مہادیو ایپ پر پابندی لگانے میں تاخیر حیران کن: کانگریس

Next Post

دہلی میں 13 سے 20 نومبر تک طاق-جفت فارمولہ کا نفاذ ہوگا: وزیر ماحولیات

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘
قومی خبریں

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

2025-05-08
قومی خبریں

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

2025-05-08
قومی خبریں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

2025-05-08
قومی خبریں

مودی نے خلائی ٹیکنالوجی کے شعبے میں بین الاقوامی تعاون پر زور

2025-05-08
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

کانگریس ورکنگ کمیٹی نے ایک آواز میں ‘آپریشن سندور’ کی حمایت کی

2025-05-08
مودی نے ملک کی سرزمین کی ایک انچ بھی نہیںدی :رجیجو
قومی خبریں

اقلیتی امور کے وزیر کرن رجیجو نے اقوام متحدہ کے یوم ویساک کی افتتاحی تقریب سے خطاب کیا

2025-05-07
قومی خبریں

مہاراشٹرا میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا سپریم کورٹ کا حکم

2025-05-07
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

بہار میں نوجوانوں پر لاٹھی چارج قابلِ مذمت: کانگریس

2025-05-07
Next Post
راجدھانی میں تعمیراتی مقامات پر اینٹی اسموگ گن لگانا لازمی: گوپال رائے

دہلی میں 13 سے 20 نومبر تک طاق-جفت فارمولہ کا نفاذ ہوگا: وزیر ماحولیات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.