منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

غزہ میں جنگ بندی نہیں ہوگی: اسرائیلی وزیر اعظم

جنگ بندی حماس کے سامنے ہتھیار ڈالنے کے مترادف ہوگی: نیتن یاھو

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-11-01
in عالمی خبریں
A A
45 یہودیوں کے حادثے میں مرنے کی تحقیقات ، نیتن یاہو کے بھی لپیٹ میں آنے کا امکان
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

تل ابیب//
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاھو نے کہا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی نہیں ہوگی۔ جنگ بندی حماس کے سامنے ہتھیار ڈالنے کے مترادف ہوگی۔ نیتن یاہو نے ایک پریس کانفرنس میں مزید کہا کہ دوسرے ملکوں کو حماس کے 7 اکتوبر کے حملوں میں اغوا کیے گئے 230 سے زیادہ یر غمالیوں کی رہائی کی جدوجہد میں مزید مدد کرنا چاہیے۔
نیتن یاھو نے کہا کہ بین الاقوامی برادری سے مطالبہ ہے کہ مغویوں کو فوری طور پر غیر مشروط طور پر رہا کرایا جائے۔ انہوں نے کہا یرغمالیوں میں 33 بچے بھی شامل ہیں اور حماس انہیں یرغمال بنا کر دہشت زدہ کر رہی ہے۔ جس طرح امریکہ پرل ہاربر پر بمباری کے بعد یا نائن الیون کے دہشت گردانہ حملے کے بعد جنگ بندی پر راضی نہیں ہوا تھا اسی طرح اسرائیل بھی 7 اکتوبر کے خوفناک حملوں کے بعد حماس کے ساتھ دشمنی ختم کرنے پر راضی نہیں ہوگا۔
نیتن یاھو نے کہا جنگ بندی کا مطالبہ اسرائیل سے حماس کے سامنے ہتھیار ڈالنے، دہشت گردی کے سامنے ہتھیار ڈالنے، بربریت کے سامنے ہتھیار ڈالنے کا مطالبہ ہے اور ایسا کسی صورت نہیں ہو گا۔ انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ اسرائیل یہ جنگ جیتنے تک لڑے گا۔ فوج غزہ میں شہریوں کی ہلاکتوں کو روکنے کے لیے راستے سے ہٹ رہی ہے۔
حماس کے زیر انتظام غزہ میں وزارت صحت کا کہنا ہے کہ 7 اکتوبر کو شروع ہونے والی جنگ کے بعد سے اسرائیلی فضائی اور توپ خانے کے حملوں میں کم از کم 8,306 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اے پی ہائی کورٹ نے چندرابابوکی ضمانت منظور کردی

Next Post

اسرائیلی حملوں میں جاں بحق افراد میں زیادہ تر خواتین اور بچے ہیں: حماس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں
عالمی خبریں

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں

2026-08-31
عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
عالمی خبریں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

2026-08-31
ڈنمارک میں بھی تعلیمی اداروں میں برقعہ پر پابندی لگانے کی تیاریاں
عالمی خبریں

ڈنمارک میں بھی تعلیمی اداروں میں برقعہ پر پابندی لگانے کی تیاریاں

2026-08-31
ایران کا آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دھماکے سے تباہ ہونے کا دعویٰ، سینٹکام کی تردید
عالمی خبریں

ایران کا آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دھماکے سے تباہ ہونے کا دعویٰ، سینٹکام کی تردید

2026-08-31
عالمی خبریں

جے ڈی وینس کی فیملی کے اچانک سفری مطالبات پر خفیہ سروس کے اہلکار نالاں

2026-08-31
عالمی خبریں

لبنانی صدر جوزف عون امریکہ کے دورے پر روانہ

2026-08-31
عالمی خبریں

آخری سانس تک ایران کا دفاع کیا جائے گا: عباس عراقچی

2026-08-31
عالمی خبریں

اسرائیل کا فلسطینیوں کے خلاف ’کرمسن تھریڈ‘ نامی نیا منصوبہ

2026-08-31
Next Post
اپنے تمام قیدیوں کے بدلے اسرائیلی قیدیوں کا تبادلہ کریں گے: خالد مشعل

اسرائیلی حملوں میں جاں بحق افراد میں زیادہ تر خواتین اور بچے ہیں: حماس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.