ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن تیزی سے صحت یاب ہونے لگے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-10-31
in کھیل
A A
پاکستان کے مڈل آرڈر نے گیم تبدیل کیا: کیوی کپتان
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی روز باؤل سیریز میں ٹی 20 میچ بھی شامل

کرکٹ کا چوتھا فارمیٹ ‘ٹیسٹ ٹوئنٹی سری لنکا میں شروع ہو رہا ہے

بنگلورو//
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان کین ولیمسن تیزی سے صحت یاب ہونے لگے۔
کین ولیمسن نے بیٹنگ پریکٹس کا آغاز کر دیا ہے، نیوزی لینڈ کے کپتان انگوٹھا زخمی ہونے کی وجہ سے ورلڈ کپ کے 2 میچز نہیں کھیل سکے تھے۔
اس حوالے سے نیوزی لینڈ کے ہیڈ کوچ گیری اسٹیڈ کا کہنا ہے کہ کین ولیمسن نے صحت یاب ہونے کے بعد پہلی مرتبہ بیٹنگ شروع کی ہے۔
انہوں نے بتایا کہ کین ولیمسن نے ابھی ہلکی پھلکی ٹریننگ شروع کی ہے لیکن یہ حوصلہ افزاء ہے، اگلے 2 روز ان کی ٹیم کو دستیابی کے لیے اہم ہیں۔
گیری اسٹیڈ کا کہنا ہے کہ ٹیم کو کپتان کی دستیابی کا انحصار کین ولیمسن کی نیٹ پریکٹس پر ہو گا، مارک چیپمین اور لوکی فرگوسن بھی اب بہتر ہو رہے ہیں۔
واضح رہے کہ کین ولیمسن بنگلا دیش کے خلاف میچ میں زخمی ہوئے تھے۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے ورلڈ کپ میں نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقا کے درمیان اہم میچ یکم نومبر کو کھیلا جائے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

انضمام کو استعفیٰ الزام ثابت ہونے کے بعد دینا چاہیے تھا، عبدالرزاق

Next Post

تعلیم معاشرے کو بدلنے کا سب سے موثر طریقہ کار ہے : دھنکھڑ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی روز باؤل سیریز میں ٹی 20 میچ بھی شامل
کھیل

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی روز باؤل سیریز میں ٹی 20 میچ بھی شامل

2026-10-17
کرکٹ کا چوتھا فارمیٹ ‘ٹیسٹ ٹوئنٹی سری لنکا میں شروع ہو رہا ہے
کھیل

کرکٹ کا چوتھا فارمیٹ ‘ٹیسٹ ٹوئنٹی سری لنکا میں شروع ہو رہا ہے

2026-10-17
حوثی باغیوں کے حملوں کے باوجود ایشیائی کپ مقررہ وقت پر ہوگا: سعودی عرب
کھیل

حوثی باغیوں کے حملوں کے باوجود ایشیائی کپ مقررہ وقت پر ہوگا: سعودی عرب

2026-10-17
کھیل

بنگلورو میں ہندوستان ویسٹ انڈیز ٹی ٹوئنٹی سیریز کے فیصلہ کن میچ پر بارش کا سایہ

2026-10-17
کھیل

دہلی ڈائنامائٹس نے سپر 6 میں جگہ بنائی

2026-10-17
کھیل

اتراکھنڈ چیلنج کپ انڈر 15 اور 50 پلس فٹ بال چیمپئن شپ 24 اکتوبر سے: وریندر سنگھ راوت

2026-10-17
کھیل

ہندوستان عالمی کھیلوں کی طاقت بننے کے لیے پوری طرح تیار ہے: وزیراعظم مودی

2026-10-17
کھیل

ہندوستان کی واپسی کی کوشش، ویسٹ انڈیز کی نظریں ٹی 20 سیریز جیتنے پر

2026-10-17
Next Post
این ڈی اے کے امیدوار‘ جگدیپ دھنکھڑ نائن صدر منتخب

تعلیم معاشرے کو بدلنے کا سب سے موثر طریقہ کار ہے : دھنکھڑ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.