ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ورلڈ کپ: پاک بھارت میچ بہت ہی خاص بنانے کا پلان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-10-12
in کھیل
A A
بھارتی اور پاکستانی کھلاڑیوں کے معاوضوں میں زمین آسمان کا فرق
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی روز باؤل سیریز میں ٹی 20 میچ بھی شامل

کرکٹ کا چوتھا فارمیٹ ‘ٹیسٹ ٹوئنٹی سری لنکا میں شروع ہو رہا ہے

کرکٹ ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ کے موقع پر خصوصی پروگرام منعقد کیا جائے گا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق احمد آباد میں ہونے والے پروگرام میں بھارتی سُپر اسٹارز شریک ہوں گے۔
رپورٹس کے مطابق اس خصوصی پروگرام میں بالی ووڈ کے سینئر اداکار امیتابھ بچن اور رجنی کانت سمیت کئی فلمی ستارے شریک ہوں گے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق سابق کرکٹر سچن ٹنڈولکر اور گلوکار ارجیت سنگھ بھی پروگرام میں شرکت کریں گے، تقریب میں لائٹ شو، ڈانس پرفارمنسز اور آتش بازی کا مظاہرہ بھی کیا جائے گا۔
گجرات کرکٹ ایسوسی ایشن کے سیکریٹری انیل پٹیل کے مطابق یہ خصوصی تقریب دوپہر 12 بجے کے قریب شروع ہوگی جس میں 20 سے 25 پاکستانی صحافی بھی شرکت کریں گے۔
انیل پٹیل کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ پاکستانی صحافیوں کے لیے تمام تر انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔
بھارتی میڈیا کے مطابق پی سی بی کے کچھ آفیشلز بھی پاک بھارت میچ دیکھنے بھارت آئیں گے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ نے ورلڈ کپ کی افتتاحی تقریب نہ ہونے کی وجہ سے پاک بھارت میچ کے موقع پر شائقین کے لیے خصوصی تقریب کے انعقاد کا فیصلہ کیا ہے۔
واضح رہے کہ ورلڈ کپ کی افتتاحی تقریب نہ ہونے پر شائقین کرکٹ نے مایوسی کا اظہار کیا تھا۔
یاد رہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ 14 اکتوبر کو نریندر مودی کرکٹ اسٹیڈیم میں شیڈول ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

افغانستان نے ہندوستان کو 273 رن کا ہدف دیا

Next Post

سندھو نے اوکوہارا کو شکست دے کر آرکٹک اوپن کے اگلے راؤنڈ میں داخلہ حاصل کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی روز باؤل سیریز میں ٹی 20 میچ بھی شامل
کھیل

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی روز باؤل سیریز میں ٹی 20 میچ بھی شامل

2026-10-17
کرکٹ کا چوتھا فارمیٹ ‘ٹیسٹ ٹوئنٹی سری لنکا میں شروع ہو رہا ہے
کھیل

کرکٹ کا چوتھا فارمیٹ ‘ٹیسٹ ٹوئنٹی سری لنکا میں شروع ہو رہا ہے

2026-10-17
حوثی باغیوں کے حملوں کے باوجود ایشیائی کپ مقررہ وقت پر ہوگا: سعودی عرب
کھیل

حوثی باغیوں کے حملوں کے باوجود ایشیائی کپ مقررہ وقت پر ہوگا: سعودی عرب

2026-10-17
کھیل

بنگلورو میں ہندوستان ویسٹ انڈیز ٹی ٹوئنٹی سیریز کے فیصلہ کن میچ پر بارش کا سایہ

2026-10-17
کھیل

دہلی ڈائنامائٹس نے سپر 6 میں جگہ بنائی

2026-10-17
کھیل

اتراکھنڈ چیلنج کپ انڈر 15 اور 50 پلس فٹ بال چیمپئن شپ 24 اکتوبر سے: وریندر سنگھ راوت

2026-10-17
کھیل

ہندوستان عالمی کھیلوں کی طاقت بننے کے لیے پوری طرح تیار ہے: وزیراعظم مودی

2026-10-17
کھیل

ہندوستان کی واپسی کی کوشش، ویسٹ انڈیز کی نظریں ٹی 20 سیریز جیتنے پر

2026-10-17
Next Post
پی وی سِندھو نے پہلی بار سوئس اوپن خطاب جیتا

سندھو نے اوکوہارا کو شکست دے کر آرکٹک اوپن کے اگلے راؤنڈ میں داخلہ حاصل کیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.