اتوار, دسمبر 10, 2023
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

سندھو نے اوکوہارا کو شکست دے کر آرکٹک اوپن کے اگلے راؤنڈ میں داخلہ حاصل کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-10-12
in کھیل
A A
پی وی سِندھو نے پہلی بار سوئس اوپن خطاب جیتا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

زمبابوے کے کپتان سکندر رضا پر دو میچوں کی پابندی

بنگلہ دیش کے خلاف جنوبی افریقہ کی خواتین کی ون ڈے ٹیم کا اعلان

وانتا// ہندوستان کی اسٹار شٹلر پی وی سندھو آرکٹک اوپن 2023 خواتین کے سنگلز مقابلے کے پہلے راؤنڈ میں جاپان کی نوزومی اوکوہارا کو شکست دے کر اگلے راؤنڈ میں پہنچ گئی ہیں سندھو نے منگل کو فن لینڈ کے ونتا میں انرجیا ایرینا 3 کے کورٹ پر کھیلے گئے بی ڈبلیو ایف سپر 500 ٹورنامنٹ کے خواتین کے سنگلز میچ میں جاپان کی اوکوہارا کو 21-13، 21-6 سے شکست دی سندھو آرکٹک اوپن بیڈمنٹن 2023 کے خواتین سنگلز کے راؤنڈ آف 32 میچ میں اوکوہارا کو شکست دے کر اگلے راؤنڈ میں پہنچ گئی ہیں۔
سندھو نے شاندار آغاز کیا اور بریک پر 11-6 کے اسکور کے ساتھ 5 پوائنٹس کی برتری حاصل کی۔ بریک کے بعد بھی، پی وی سندھو نے کھیل پر کنٹرول برقرار رکھا اور نوزومی کے خلاف کورٹ پر غلبہ حاصل کیا اور پہلی گیم 21-13 سے جیتی۔
دوسرے گیم میں بھی ہندوستانی بیڈمنٹن کھلاڑی نے اپنا شاندار سلسلہ جاری رکھا اور بریک تک 8 پوائنٹس کی زبردست برتری کے ساتھ اپنے جاپانی حریف پر دباؤ برقرار رکھا اور اوکوہارا کو کوئی موقع نہیں دیا اور دوسرا گیم 21-6 سے جیت لیا۔
قابل ذکر ہے کہ دونوں کھلاڑیوں کے درمیان یہ 19 واں میچ تھا جس میں جیت کے ساتھ ہی ہندستانی کھلاڑی نوزومی اوکوہارا سے 10-9 سے آگے ہو گئی ہیں۔ دونوں لیجنڈری بیڈمنٹن کھلاڑی عالمی چیمپئن شپ کے فائنل میں دو بار آمنے سامنے ہو چکی ہیں جہاں دونوں نے ایک ایک بار کامیابی حاصل کی ہے۔
خواتین کے سنگلز کے ایک اور میچ میں آکرشی کشیپ نے بیلجیئم کی لیان ٹین کو سخت مقابلے میں 18-21، 22-20، 21-18 سے ہرا کر راؤنڈ آف 16 میں جگہ بنائی۔
اپنے راؤنڈ آف 32 میچ میں دنیا کے 40 نمبر کی بیلجیئم شٹلر کے خلاف پہلا گیم 18-21 سے ہارنے کے بعد بیڈمنٹن رینکنگ میں 41 ویں نمبر پر موجود ہندوستانی بیڈمنٹن کھلاڑی آکرشی کشیپ نے شاندار واپسی کی اور اگلے دو گیمز جیتے۔
راؤنڈ آف 16 میں آکرشی کشیپ کا مقابلہ عالمی نمبر 11 بیڈمنٹن کھلاڑی چین کے وانگ زی سے ہوگا۔
دوسری طرف مینز سنگلز مقابلوں میں ہندوستان کے ہرشیت اگروال مین ڈرا میں جگہ بنانے میں ناکام رہے۔ ہرشیت کو کوالیفائنگ میچ میں فن لینڈ کے جواکم اولڈورف کے خلاف 19-21، 12-21 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

Related

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ورلڈ کپ: پاک بھارت میچ بہت ہی خاص بنانے کا پلان

Next Post

امید ہے بابر اعظم بھارت کے خلاف فارم میں واپس آجائیں گے : شین واٹسن

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

زمبابوے کی جیت پر صبح اٹھنے کے بعد بھی میں حیران ہوں، ڈیرن سیمی
کھیل

زمبابوے کے کپتان سکندر رضا پر دو میچوں کی پابندی

2023-12-10
بنگلہ دیش کے خلاف جنوبی افریقہ کی خواتین کی ون ڈے ٹیم کا اعلان
کھیل

بنگلہ دیش کے خلاف جنوبی افریقہ کی خواتین کی ون ڈے ٹیم کا اعلان

2023-12-10
پہلا بین علاقائی ہاکی ٹورنامنٹ 19مارچ سے
کھیل

گھمن ہیڑا رائزر اور راؤنڈ گلاس پنجاب ہاکی سب جونیئر کیٹیگری کے فائنل میں

2023-12-10
ہرمن پریت، مندھانا اور دیپتی کپتانی سنبھالیں گی، میتھالی اور جھولن باہر
کھیل

ڈبلیو پی ایل نیلامی: ورندا سب سے مہنگی ان کیپڈ کھلاڑی بنیں

2023-12-10
کرکٹ آسٹریلیا نے سرکاری فنڈنگ کا خیرمقدم کیا
کھیل

بال ٹیمپرنگ اسکینڈل میں پھنسنے والے وارنر کو فیئر ویل دینے پر مچل جانسن چراغ پَا

2023-12-09
آر پی ایس جی گروپ نے گمبھیر کوعالمی مینٹور مقرر کیا
کھیل

گمبھیر کیخلاف ویڈیو اَپ لوڈ کرنا سری سانتھ کو مہنگا پڑگیا

2023-12-09
پاک آسٹریلیا سیریز، کوئی بریٹ لی کو بھی بُلا لے
کھیل

آسٹریلیا کیخلاف سیریز سے قبل پاکستانی ٹیم کو بڑا دھچکا

2023-12-09
شاہین کی ٹیسٹ میں واپسی پر چیف سلیکٹر کا اہم بیان،آرام کی نہیں زیادہ کرکٹ کھیلنے کی ضرورت
کھیل

آسٹریلیا خطرناک مگر شاہین کو بولنگ میں مزہ آئے گا: شاہد آفریدی

2023-12-09
Next Post
بابر اعظم کی سنچری، ایک اور سنگ میل عبور

امید ہے بابر اعظم بھارت کے خلاف فارم میں واپس آجائیں گے : شین واٹسن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.