منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

پلوامہ:چوروں نے سیب کی تین سو پیٹیاں اڑا لیں

میوہ چوری کے واقعات میں اضافے پر لوگوں میں تشویش

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-10-10
in اہم ترین
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

سرینگر//
جنوبی کشمیر میں سیب اتارنے کا سیزن شروع ہوتے ہی چوروں کی جانب سے درمیانی شب سیب کی پیٹیوں پر ہاتھ صاف کرنے کے واقعات میں اضافہ دیکھنے کو ملا رہاہے ۔
اتوار اور پیر کی درمیانی شب زاسو پلوامہ میں نامعلوم چوروں نے تین سو سیب کی پیٹیاں اڑا کر فرار ہونے کامیاب ہوئے ۔ معلوم ہوا ہے کہ چوروں نے محمد یاسین ولد عبدالرحیم کی تین سو پیٹیاں اڑا لیں جن کی مالیت لاکھوں روپے بتائی جارہی ہے۔
مقامی لوگوں نے بتایا کہ اتوار دن بھر سیبوں کو اتار کر انہیں تین سو پیٹوں میں رکھا گیا تھا تاکہ پیر کی صبح انہیں گاڑی میں بھر کر منڈی تک پہنچایا جاسکے ۔
لوگوں نے بتایا کہ پیر کی صبح جوں ہی محمد یاسین کے اہل خانہ باغ میں پہنچیں تو ان کے پیروں تلے اس وقت زمین کھسک گئی جب انہوں نے تین سو سیب کی پیٹوں کو غائب پایا۔
مقامی لوگوں نے نامعلوم چوروں کو فوری طورپر گرفتار کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔
پولیس نے معاملے کی نسبت کیس درج کرکے نامعلوم سارقوں کی تلاش شروع کی ہے ۔
بتادیں کہ جنوبی کشمیر کے چار اضلاع میں اس وقت سیبوں کواتارنے کا سیزن جوبن ہے ۔ پچھلے دو ہفتوں کے دوران جنوبی کشمیر کے مختلف علاقوں میں سیب کی پیٹیوں کو اڑانے کے کئی واقعات رونما ہوئے جبکہ ملوثین ابھی بھی قانونی کی گرفت سے باہر ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پینے کے پانی کی عدم دستیابی‘حبہ کدل اور بٹہ مالو میں احتجاج

Next Post

بالائی علاقوں میں برفباری ‘ میدانی علاقوں میں تیز ہوائیں‘بارشیں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 
اہم ترین

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

2026-09-01
پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال
اہم ترین

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

2026-09-01
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

سنہا کی انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت

2026-09-01
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع

2026-09-01
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
رام بن میں پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں جنگجوؤں کی خفیہ کمیشن گاہ تباہ
اہم ترین

شوپیاں میں دہشت گردوں  کا ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
Next Post
وادی کے پہاڑی علاقوں میں تازہ برف باری، میدانی علاقوں میں بارشیں

بالائی علاقوں میں برفباری ‘ میدانی علاقوں میں تیز ہوائیں‘بارشیں

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.