بدھ, مئی 14, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

جھیل ڈل کے۵کلو میٹر طویل شمالی فرنٹ کو سرما سے قبل کھول دیا جائے گا:حکام

اس اہم پروجیکٹ کا کام مکمل ہو رہا ہے‘ امید ہے کہ اگلے۴۰سے۵۰دنوں میں اس کو سیاحوں کیلئے کھول دیا جائیگا:ـخان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-10-07
in اہم ترین
A A
جھیل ڈل کے۵کلو میٹر طویل شمالی فرنٹ کو سرما سے قبل کھول دیا جائے گا:حکام
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

پاکستان کے ساتھ حالیہ تصادم میں ہندوستان نے اپنی طاقت و صلاحیت کا بھر پور مظاہرہ کیا: ڈاکٹر جتیندر سنگھ

آپریشن سندور:سٹیلائٹ تصاویر سے پاکستانی فضائیہ کے اڈوں کو ہوا نقصان واضح

سرینگر//
جھیل ڈل کے۱ء۵کلو میٹر طویل قدیم شمالی فرنٹ کو موسم سرما سے قبل سیاحوں کے لئے کھول دیا جائے گا جس سے وہ بغیر کسی پریشانی کے گرد و پیش کے خوبصورت مناظر سے لطف اندوز ہوسکتے ہیں۔
جھیل ڈل کے اس شمالی فرنٹ کی تعمیر و ترقی سرینگر سمارٹ سٹی پروجیکٹ کے تحت جاری ہے جس کی تکمیل رواں برس کے ماہ نومبر تک متوقع ہے ۔
سرینگر میونسپل کارپوریشن (ایس ایم سی) کے کمشنر‘ اطہر عامر خان کا کہنا ہے کہ ہمارے اہم ترین پروجیکٹوں میں شمار ہونے والے اس پروجیکٹ کا کام ماہ نومبر تک مکمل ہوجائے گا۔
خان نے ’ایکس‘پر اپنے ایک پوسٹ میں کہا’’نشاط سے حبک تک قریب۱ء۵کلو میٹر طویل جھیل ڈل کا شمالی فرنٹ سرینگر سمارٹ سٹی کے تحت ہمارے پروجیکٹوں میں سے ایک اہم پروجیکٹ ہے ‘‘۔ان کا کہنا تھا کہ اس پروجیکٹ کا کام مکمل ہو رہا ہے اور امید ہے کہ اگلے۴۰سے۵۰دنوں میں اس کو سیاحوں کے لئے کھول دیا جائے گا۔
کمشنر نے کہا کہ سرینگر شہر میں یہ پروجیکٹ ہمارے بہترین پروجیکٹووں میں سے ایک ہے ۔انہوں نے کہا’’آپ چل سکتے ہیں سائیکل چلا سکتے ہیں، بیٹھ سکتے ہیں، کافی پی سکتے ہیں اور جھیل ڈل کے سب سے قدیم حصے ’حضرت بل بیسن‘سے لطف اندوز ہوسکتے ہیں۔ان کا ایک اور پوسٹ میں کہنا تھا کہ اس کو موسم سرما سے پہلے ہی کھول دیا جائے گا اور سیاح سرما میں یہاں برف باری سے لطف اندوز ہوسکتے ہیں۔
۲۹۴مربع کلو میٹروں پر پھیلے سری نگر شہر کو ہاوئسنگ اور شہری امور کی وزارت کے ذریعے شروع کئے گئے سمارٹ سٹی مشن کے لئے منتخب شدہ شہروں میں سے ایک شہر ہے ۔
سرینگر میں ماہ مئی کے اواخر میں منعقدہ جی ٹونٹی ورکنگ ٹورزم گروپ کے اجلاس سے قبل کئی پروجیکٹوں کو مکمل کیا گیا۔اسمارٹ سٹی پروجیکٹ کے تحت سال۱۹۵۲میں قائم شدہ مشہور پولو ویو مارکیٹ کی سر نو تعمیر و تجدید کی گئی۔
سرینگر کے تجارتی مرکز لال چوک میں واقع گھنٹہ گھر کو سر نو تعمیر کیا گیا اور اس کے علاوہ جہلم ریور فرنٹ اور مولانا آزاد روڈ کو بھی مکمل کیا گیا۔اس پروجیکٹ کے تحت سری نگر میں سمارٹ الیکٹرک بسوں کو بھی متعارف کیا گیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ایس ایم سی کارپوریٹر پر پی ایس اے کے تحت مقدمہ :پولیس

Next Post

سرینگر میں سیکورٹی کے غیر معمولی انتظامات‘راہگیروں کی جامہ تلاشیاں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ڈاکٹر جتیندر کی دونوں برادریوں سے امن برقرار رکھنے کی اپیل
اہم ترین

پاکستان کے ساتھ حالیہ تصادم میں ہندوستان نے اپنی طاقت و صلاحیت کا بھر پور مظاہرہ کیا: ڈاکٹر جتیندر سنگھ

2025-05-14
آپریشن سندور:سٹیلائٹ تصاویر سے پاکستانی فضائیہ کے اڈوں کو ہوا نقصان واضح
اہم ترین

آپریشن سندور:سٹیلائٹ تصاویر سے پاکستانی فضائیہ کے اڈوں کو ہوا نقصان واضح

2025-05-14
کٹھوعہ جھرپ: چار پولیس اہلکاراور دو ملی ٹینٹ ہلاک‘ آپریشن جاری:پربھات
اہم ترین

شوپیاں جھرپ میں لشکر کمانڈر سمیت تین دہشت گرد ہلاک

2025-05-14
Randhir-Jaiswal
اہم ترین

’سرحد پار دہشت گردی ختم ہونے تک سندھ طاس معاہدہ معطل رہے گا‘

2025-05-14
ہند پاک سیز فائر کے بعدسری نگر ایئرپورٹ پر پروازیں بحال
اہم ترین

ہند پاک سیز فائر کے بعدسرینگر ایئرپورٹ پر پروازیں بحال

2025-05-14
’کچھ ٹی وی چینلز کے بغیر سبھی پائیدار جنگ بندی چاہتے ہیں‘
اہم ترین

’کچھ ٹی وی چینلز کے بغیر سبھی پائیدار جنگ بندی چاہتے ہیں‘

2025-05-14
وزیراعظم کا آدم پور ایئر بیس کا دورہ، افسران اور جوانوں سے ملاقات
اہم ترین

’دہشت گردی جاری رہی تو پاکستان کو تباہ کیا جائیگا ‘

2025-05-14
یکم مارچ سے سرینگر اسکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی
اہم ترین

بیشتر علاقوں میں اسکول ،کالجوں میں دوبارہ تعلیمی سرگرمیاں شروع

2025-05-14
Next Post
حالیہ حملوں کے بعد سرینگر میں سکیورٹی سخت، جگہ جگہ تلاشیاں

سرینگر میں سیکورٹی کے غیر معمولی انتظامات‘راہگیروں کی جامہ تلاشیاں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.