ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

راہل گاندھی کا پوسٹر:کانگریس کا سرینگر میں بی جے پی کیخلاف احتجاج

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-10-07
in مقامی خبریں
A A
’ جدوجہد کے وقت‘آزاد کا ساتھ چھوڑنا بدقسمتی :کانگریس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

سرینگر//
حکمران جماعت بی جے پی کی جانب سے کانگرس کے رہنما راہل گاندھی کو’راون‘سے مشابہت کرنے پر کانگرس جماعت مشتعل ہوئی ہے، اور اس کے لیڈران و کارکنان میں بی جے پی کے خلاف شدید غصہ پیدا ہوا ہے۔
اس ضمن میں کانگرس نے آج سرینگر میں بی جے پی کے خلاف مظاہرے کئے اور کہا کہ بی جے پی راہل گاندھی کی قیادت سے خوف زدہ ہوئی ہے جس کی وجہ سے حکمران جماعت اب راہل گاندھی پر ذاتی حملے کر رہی ہے۔
کانگرس کے درجنوں کارکنان نے بی جے پی اور وزیر اعظم نریندر مودی کے خلاف نعرہ بازی کی۔ یہ مظاہرین سرینگر کے ایم اے روڈ پر مظاہرے کرنا چاہتے تھے لیکن پولیس کے اہلکاروں نے ان کو کانگرس صدر دفتر سے باہر جانے کی اجازت نہیں دی۔
کانگرس کے ضلع صدر سرینگر امتیاز احمد خان نے بتایا کہ بی جے پی نے گزشتہ نو برسوں کے اقتدار میں لوگوں کو سخت مشکلات میں ڈالا ہے اور ان کے انتخابی وعدے سب جھوٹ نکلے۔انہوں نے کہا کہ راہل گاندھی اور کانگرس کو ملک کے عوام پسند کرنے لگے ہیں اور ان کو انتخابات میں لوگ حمایت کریں گے جس کی وجہ سے بی جے پی پریشان ہوئی ہے اور راہل گاندھی پر ذاتی حملے کرنے لگے ہیں۔
کانگرس کے کارکن نثار احمد منڈو نے بتایا کہ راہل گاندھی واحد سیاسی رہنما ہیں جو ملک میں عام لوگوں کی بات کرتے ہیں جس سے لوگ ان کو پسند کرتے ہیں لیکن یہ بی جے پی کو ناگوار ہورہا ہے۔
منڈو کا کہنا ہے کہ بھارت جوڑو یاترا سے راہل گاندھی کی چھپی پورے ملک میں بہتر ہوئی اور لوگوں کو یہ احساس ہوا کہ راہل گاندھی ہی ان کی رہنمائی کر سکیں گے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

عراق شادی ہال آتشزدگی؛ دلہن کے زخمی والد بھی انتقال کرگئے، تعداد 119ہوگئی

Next Post

پی ڈی پی نے وقف کو سرکاری کنٹرول میں لے کر غلطی کی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
’اسمبلی انتخابات ۳۷۰ کی بحالی کے کھوکھلے نعرے پر نہیں لڑا جاسکتا‘

پی ڈی پی نے وقف کو سرکاری کنٹرول میں لے کر غلطی کی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.