منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ای ڈی نے سنجے سنگھ کے دو ساتھیوں کو سمن بھیجا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-10-07
in قومی خبریں
A A
ای ڈی نے بالی وڈ اداکارہ فرنینڈس کے 7 کروڑ کا اثاثہ ضبط کیا

Enforement

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

نئی دہلی// انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے عام آدمی پارٹی (اے اے پی) کے لیڈر اور راجیہ سبھا ممبر پارلیمنٹ سنجے سنگھ کے دو ساتھیوں کو دہلی ایکسائز پالیسی کیس (اب منسوخ) کے سلسلے میں پوچھ گچھ کے لیے طلب کیا ہے ۔
ای ڈی نے مسٹر سنگھ کے جن دو ساتھیوں کو سمن بھیجا ہے ان میں سے ایک سرویش مشرا جمعہ کو دہلی میں ای ڈی کے دفتر میں پیش ہوئے ۔ سرویش مشرا نے ای ڈی آفس کی طرف جاتے ہوئے نامہ نگاروں کو بتایا کہ ‘‘سچائی کی فتح ہوگی۔ ذرائع نے بتایا کہ ان دونوں افراد کو دہلی ایکسائز پالیسی سے متعلق منی لانڈرنگ کیس میں جاری تحقیقات میں شامل ہونے کے لیے بلایا گیا ہے ۔
ذرائع کے مطابق تحقیقاتی ایجنسی اس معاملے پر ان کے بیانات ریکارڈ کرے گی۔ فی الحال ایم پی سنگھ تحقیقاتی ایجنسی کی تحویل میں ہیں۔ جمعرات کو انہیں دہلی ایکسائز پالیسی کیس میں 10 اکتوبر تک ای ڈی ریمانڈ پر بھیج دیا گیا۔ بدھ کو انہیں دہلی میں ان کی رہائش گاہ پر 10 گھنٹے سے زیادہ پوچھ گچھ کے بعد حراست میں لے لیا گیا تھا۔
آج مشرقی دہلی میں غازی پور لینڈ فل سائٹ کا دورہ کرتے ہوئے دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے کہا کہ سارا ایکسائز گھوٹالہ ‘فرضی’ ہے ۔ انہوں نے کہا، ‘‘تحقیقاتی ایجنسیوں کے پاس ایک پیسے کا بھی ثبوت نہیں ہے ۔ پہلے کہا جاتا تھا کہ بس گھوٹالا، کلاس روم گھوٹالا، بجلی، پانی اور سڑک گھپلے اور تمام تحقیقات کی گئیں، لیکن کچھ نہیں ملا۔
بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) پر نشانہ لگاتے ہوئے ، مسٹر کیجریوال نے کہا، "اگر کچھ دنوں کے بعد ایکسائز گھوٹالے سے کچھ نہیں نکلا، تو بی جے پی کچھ نیا لے کر آئے گی۔ ان کے ارادے اچھے نہیں ہیں، وہ ہمیں کام کرنے نہیں دینا چاہتے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پالیسی ریٹ وہی رہیں، قسطوں میں اضافہ نہیں ہوگا

Next Post

آئندہ 13 اور 14 اکتوبر کو نئی دہلی میں پی۔ 20 کانفرنس کا انعقاد ہوگا : لوک سبھا اسپیکر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ   کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘  کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان
اہم ترین

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

2026-09-01
اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی
قومی خبریں

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

2026-08-31
سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ
قومی خبریں

سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ

2026-08-31
زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ
قومی خبریں

زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ

2026-08-31
پی ایم مودی نے ہندستان سے اولمپک میں رسائی بڑھانے، 2036 کھیلوں کی تیاریاں ابھی سے شروع کرنے پر زور دیا
قومی خبریں

وزیر اعظم نے وکرم یان بنانے والی کمپنی اسکائی روٹ کے بانیوں کو مبارکباد دی

2026-08-31
وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال
قومی خبریں

وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال

2026-08-31
وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل
قومی خبریں

وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل

2026-08-31
قومی خبریں

ویشنو اور دھامی نے دکھائی رام نگر-دہرادون ایکسپریس کو ہری جھنڈی

2026-08-31
Next Post
سرحد پار سے دہشت گردی ایک عالمی چیلنج بن گئی ہے : لوک سبھا اسپیکر

آئندہ 13 اور 14 اکتوبر کو نئی دہلی میں پی۔ 20 کانفرنس کا انعقاد ہوگا : لوک سبھا اسپیکر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.