پیر, مئی 12, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

پالیسی ریٹ وہی رہیں، قسطوں میں اضافہ نہیں ہوگا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-10-07
in قومی خبریں, کاروبار
A A
ریزرو بینک کے مرکزی بورڈ نے موجودہ اقتصادی صورتحال کا جائزہ لیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزیر خارجہ نے برطانوی وزیر خارجہ کے ساتھ ‘آپریشن سندور’ پر تبادلہ خیال کیا

پنجاب حکومت ڈرون حملے روکنے کے لیے اینٹی ڈرون سسٹم تعینات کرے گی: کیجریوال

ممبئی// افراط زر کو ہدف کی حد کے اندر رکھنے کے مقصد پر نظر رکھتے ہوئے ریزرو بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی نے آج ترقی کے تخمینہ کو برقرار رکھتے ہوئے پالیسی شرح میں کوئی تبدیلی نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کی وجہ سے عام لوگوں کپ گھروں ، کار وغیرہ اور دیگر قرضوں کی قسطوں میں کوئی اضافہ نہیں ہوگا۔
کمیٹی نے ریپو ریٹ کو 6.5 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ رواں مالی سال میں چوتھی دو ماہی تین روزہ میٹنگ کے بعد آج جاری بیان میں یہ اعلان کیا گیا ہے ۔ ریزرو بینک آف انڈیا کے گورنر شکتی کانت داس نے یہ اعلان کرتے ہوئے کہا کہ فی الحال پالیسی کی شرح میں کوئی تبدیلی نہیں کی جا رہی ہے لیکن پالیسی شرحوں کو برقرار رکھتے ہوئے ، کمیٹی نے مناسب موقف سے پیچھے ہٹنے کا فیصلہ کیا ہے ۔
کمیٹی کے اس فیصلے کے بعد فی الحال پالیسی ریٹ میں کوئی اضافہ نہیں ہوگا۔ ریپو ریٹ 6.5 فیصد، اسٹینڈرڈ ڈپازٹ فیسیلٹی ریٹ (ایس ڈی ایف آر) 6.25 فیصد، ماریجنل اسٹینڈنگ فیسیلٹی ریٹ (ایم ایس ایف آر) 6.75 فیصد، بینک ریٹ 6.75 فیصد، فکسڈ ریزرو ریپو ریٹ 3.35 فیصد، کیش ریزرو ریشو 4.50 فیصد پر لیکویڈیٹی ریشو 18 فیصد ہے ۔
مسٹر داس نے کہا کہ ہندوستانی معیشت اور مالیاتی شعبہ میں عالمی اقتصادی سرگرمیوں میں سست روی کے درمیان مضبوطی بنی ہوئی ہے اور یہ افراط زر کو کنٹرول کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ رواں مالی سال کے لیے شرح نمو کا تخمینہ 6.5 فیصد پر برقرار رکھا گیا ہے ۔ اس بنیاد پر رواں مالی سال کی دوسری سہ ماہی میں یہ 6.5 فیصد، تیسری سہ ماہی میں چھ فیصد اور چوتھی سہ ماہی میں 5.9 فیصد ہو سکتی ہے ۔ اگلے مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں یہ 6.6 فیصد ہو سکتا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ ریزرو بینک کی پوری توجہ افراط زر کو چار فیصد کے ہدف کی حد کے اندر لانے پر ہے ۔ ستمبر میں سبزیوں اور اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے مہنگائی میں اضافہ ہوا تھا تاہم اب اس میں نرمی آنے کی توقع ہے ۔ سبزیوں کی قیمتوں میں نرمی کے ساتھ ساتھ ایل پی جی سلنڈر کی قیمتوں میں کمی سے بھی مہنگائی میں کمی کی توقع ہے ۔ انہوں نے کہا کہ رواں مالی سال میں خوردہ افراط زر کا تخمینہ 5.4 فیصد پر برقرار رکھا گیا ہے ۔ دوسری سہ ماہی میں یہ 6.4 فیصد، تیسری سہ ماہی میں 5.6 فیصد اور چوتھی سہ ماہی میں 5.2 فیصد رہنے کا اندازہ ہے ۔ اگلے مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں یہ 5.2 فیصد ہو سکتا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بھارتی کرکٹر شیکھر دھون نے بذریعہ عدالت اہلیہ سے طلاق لے لی

Next Post

ای ڈی نے سنجے سنگھ کے دو ساتھیوں کو سمن بھیجا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ
قومی خبریں

وزیر خارجہ نے برطانوی وزیر خارجہ کے ساتھ ‘آپریشن سندور’ پر تبادلہ خیال کیا

2025-05-10
دہلی وزیر اعلیٰ گرفتار۔۔۔گرفتاری سے قبل ای ڈی کی شراب پالیسی گھوٹالے میںکیجری وال سے پوچھ تاچھ
قومی خبریں

پنجاب حکومت ڈرون حملے روکنے کے لیے اینٹی ڈرون سسٹم تعینات کرے گی: کیجریوال

2025-05-10
سرحد پار سے دہشت گردی ایک عالمی چیلنج بن گئی ہے : لوک سبھا اسپیکر
قومی خبریں

ہمیں اپنی فوج کی بہادری، ہمت اور وژن پر فخر: لوک سبھا اسپیکر

2025-05-10
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

پورا ملک سندور آپریشن کی حمایت میں فوج کے ساتھ کھڑا ہے : کانگریس

2025-05-10
’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘
قومی خبریں

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

2025-05-08
قومی خبریں

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

2025-05-08
قومی خبریں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

2025-05-08
قومی خبریں

مودی نے خلائی ٹیکنالوجی کے شعبے میں بین الاقوامی تعاون پر زور

2025-05-08
Next Post
ای ڈی نے بالی وڈ اداکارہ فرنینڈس کے 7 کروڑ کا اثاثہ ضبط کیا

ای ڈی نے سنجے سنگھ کے دو ساتھیوں کو سمن بھیجا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.