منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

تمباکو پینے والوں سے ڈیڑھ لاکھ روپے جرمانہ وصول

عوامی مقامات پر تمباکو نوشی میں کمی آئی ہے:ناظم صحت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-10-06
in اہم ترین
A A
موسم سرما کے پیش نظر تمام تر وسائل کو متحرک و تیار رکھیں:محکمہ صحت کشمیر کی میڈیکل افسروں کو ہدایت
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

سرینگر//
ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز کشمیر‘ ڈاکٹر مشتاق احمد راتھر کا کہنا ہے کہ محکمہ صحت نے سال رواں کے دوران عوامی مقامات پر تمباکو نوشی کرنے والوں سے زائد از ڈیڑھ لاکھ روپے بطور جرمانہ وصول کئے ہیں۔
ناظم صحت نے کہا کہ تمباکو نوشی ہی دیگر تمام نشوں کی گذر گاہ ہے اس کی روک تھام سے دیگر نشوں کو بھی روکا جاسکتا ہے ۔
ڈاکٹر راتھرنے ان باتوں کا اظہار جمعرات کو یہاں ایک تقریب کے حاشیہ پر نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔
ناظم صحت نے کہا کہ تمباکو کنٹرول پروگرام کے تحت ہم دوسرے محکموں کے ساتھ مل کر جو مہم چلا رہے ہیں اس کے انتہائی حوصلہ افزا نتائج بر آمد ہو رہے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ عوامی مقامات جیسے اسکولوں، ہیلتھ اداروں اور دوسرے کھلے مقامات پر تمباکو نوشی کرنے میں کافی حد تک فرق آیا ہے ۔
ڈاکٹر راتھر نے کہا کہ محکمے نے سال رواں کے دوران عوامی مقامات پر تمباکو نوشی کرنے والوں سے زائد از ڈیڑھ لاکھ روپیے بطور جرمانہ عائد کرکے وصول کئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ تمباکو نوشی کو روکنے کے لئے عوام کے تعاون کی اشد ضرورت ہے ۔
ناظم صحت کا کہنا تھا’’یہ ایک عوامی مسئلہ ہے لوگوں سے گذارش ہے کہ وہ گھروں میں بھی تمباکو نوشی کرنے سے احتراز کریں کیونکہ اس کے اثرات دوسرے اہلخانہ پر بھی مرتب ہوتے ہیں‘‘۔
ڈاکٹر راتھر نے کہا کہ تمباکو نوشی ہی باقی تمام نشوں کی گذر گاہ ہے اس کی روک تھام سے باقی نشوں کو بھی روکا جا سکتا ہے ۔
ناظم صحت نے محکمہ سوشل ویلفیئر کے تعاون سے کی گئی ایک حالیہ تحقیق کا حوالہ دیتے ہوئے کہا’’اس سروے کے مطابق ۷۰ہزار افراد میں سے۵۰ہزار افراد نس کے ذریعے نشہ آور ادویات کا استعمال کرتے تھے ‘‘۔
ان کا کہنا تھا کہ سروے کے مطابق ان نشہ کرنے والوں میں سے بیشتر افراد پہلے تمباکو نوشی کرتے تھے ۔
ڈاکٹر راتھر نے کہا کہ بڑھتی ہوئی منشیات کی وبا کو روکنے کے لئے اضافی سینٹروں کو قائم کیا جا رہا ہے ۔انہوں نے کہا کہ منشیات کی وبا اب گھر گھر کی کہانی بن گئی ہے اور اس کے سدباب کے لئے فوری اقدام کرنے کی ضرورت ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بارہ مولہ میں کرنٹ لگنے سے معروف فٹ بالر از فوت

Next Post

جموں و کشمیر آج ملک میں کامیابی کی ایک نئی کہانی ہے :ایل جی سنہا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 
اہم ترین

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

2026-09-01
پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال
اہم ترین

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

2026-09-01
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

سنہا کی انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت

2026-09-01
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع

2026-09-01
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
رام بن میں پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں جنگجوؤں کی خفیہ کمیشن گاہ تباہ
اہم ترین

شوپیاں میں دہشت گردوں  کا ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
Next Post
سوپور دہشت گردوں کے حامیوں کو پناہ نہ دے:ایل جی

جموں و کشمیر آج ملک میں کامیابی کی ایک نئی کہانی ہے :ایل جی سنہا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.