ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

بی جے پی موجودہ آئین کو ہٹا کر دوسرا آئین لانا چاہتی ہے [؟] کھڑگے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-09-29
in قومی خبریں
A A
بی جے پی حکومت کی انارکی کا متحد ہوکر منہ توڑ جواب دیں گے:کھڑگے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

بھاٹاپارہ// کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے لوگوں سے جمہوریت اور آئین کو بچانے کے لیے عوام کو متحد ہونے کا مطالبہ کیا اور کہا کہ بی جے پی موجودہ آئین کو ہٹا کر دوسرا آئین لانا چاہتی ہے ۔
مسٹر کھڑگے نے آج یہاں منعقدہ کسان اور مزدور کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اپنی پالیسی کے مطابق بی جے پی نے اس بارے میں اپنے خیالات کے حق میں اپنے لوگوں سے بات چیت شروع کروادی ہے ۔ وہ لوگوں میں اس کے اثر کو دیکھنا چاہتے ہیں۔انہوں نے کہاکہ جمہوریت اور آئین کو بچانے کی لڑائی میں غریبوں، پسماندہ لوگوں، دلتوں اور قبائلیوں کو کانگریس کا ساتھ دینا ہوگا۔
انہوں نے کہا کہ کانگریس کی حکومتوں نے سماج کے تمام طبقوں کو بااختیار بنایا، مودی حکومت مسلسل لوگوں کوان کے حقوق چھین کر کمزور بنا یاجارہا ہے ۔ کسانوں اور مزدوروں کے لیے قوانین کو کمزور کیا گیا وہیں امیروں کے مفاد میں قوانین بنارہے ہیں اور انہیں تمام رعایتیں دی جارہی ہیں۔انہوں نے کہا کہ مودی حکومت کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے عدم مساوات بڑھ رہی ہے ، آج پانچ فیصد لوگوں کے پاس ملک کی 62 فیصد دولت ہے جبکہ 50 فیصد لوگوں کے پاس صرف تین فیصد دولت ہے ۔
خواتین کے ریزرویشن کے حوالے سے وزیر اعظم مودی کی تعریف کرنے پر بی جے پی کے کردار پر طنز کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ خواتین کا ریزرویشن کوئی نئی بات نہیں ہے ۔خود راجیو گاندھی نے پنچایتوں اور بلدیاتی اداروں میں خواتین کو ریزرویشن دیا۔وہ تو پارلیمنٹ اور قانون ساز اسمبلیوں میں بھی ریزرویشن بل لے کر آئے تھے لیکن جو آج بڑی بڑی باتیں کر رہے ہیں انہوں نے ایک ایوان میں پاس ہونے کے بعد دوسرے ایوان میں اسے پاس نہیں ہونے دیا۔ اب اگر یہ پاس ہوا توکب لاگو ہوگا،ابھی پتہ نہیں ہے ۔
انہوں نے خواتین کے ریزرویشن کو 2024 کے لوک سبھا انتخابات سے لاگو کرنے کے مطالبے کو دہراتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مردم شماری یا حد بندی اسے فوری طور پر لاگو کرنے میں کوئی رکاوٹ نہیں ہے ۔ انہوں نے کہا کہ جس طرح ہر سال دو کروڑ نوکریاں فراہم کرنے ، 15 لاکھ روپے ہر ایک کے کھاتے میں آنے اور کسانوں کی آمدنی کو دوگنا کرنے جیسے تمام وعدوں کوجملہ بتادیا گیا،کہیں ایسا نہ ہو کہ خواتین کے ریزرویشن کو بھی جملہ بتا دے ۔ مسٹرکھڑگے نے کہا کہ ان کی سوچ ہے کہ وہ جو وعدہ کرتے ہیں لوگ چند دنوں میں بھول جاتے ہیں۔ ان کو سبق سکھانا ضروری ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہماری مہمان نوازی سے حیران ہیں کافی لوگ! عرفان پٹھان کا طنز

Next Post

شہری کچرے کااستعمال سڑک کی تعمیر میں کیا جائے گا: گڈکری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی
قومی خبریں

دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی

2026-10-14
Next Post
اسکریپ ری سائیکلنگ سنٹرکھولنے کے ضابطوں کو سہل بنایا جائے گا: نتن گڈکری

شہری کچرے کااستعمال سڑک کی تعمیر میں کیا جائے گا: گڈکری

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.