ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ہماری مہمان نوازی سے حیران ہیں کافی لوگ! عرفان پٹھان کا طنز

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-09-29
in کھیل
A A
شریئس ائیر کی کپتانی میں کولکاتہ کا مستقبل روشن: عرفان پٹھان
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

سابق بھارتی کرکٹر اور کمنٹیٹر عرفان پٹھان نے ایک بار پھر لفظی جنگ چھیڑ دی۔
سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر (ایکس) پر ٹوئٹ کرتے ہوئے طنز کیا کہ “لوگ ہماری مہمان نوازی سے حیران ہیں”، ہم صرف کرکٹ ہی نہیں زندگی کے ہر شعبے میں بہترین میزبان ہیں۔
انہوں نے ٹوئٹ میں مزید لکھا کہ ورلڈکپ کھیلنے آنے والی تمام ٹیموں کا یہ یادگار ٹورنامنٹ ہوگا۔
ابق کرکٹر کے اس ٹوئٹ کچھ مداحوں نے اسے طنزیہ قرار دیا جبکہ کچھ نے عرفان پٹھان کو یاد کروایا کہ حیدرآباد میں قومی ٹیم کے آمد پر واحد پاکستانی چاچا بشیر استقبال کیلئے ائیر پورٹ پر پاکستانی جھنڈے کے ہمراہ نعرہ لگارہے تھے تو انہیں سیکیورٹی اہلکاروں نے جھنڈا لہرنے سے روک دیا تھا۔
دوسری جانب خان نامی صارف نے ٹوئٹ میں رپلائی کرتے ہوئے لکھا کہ ایشیاکپ میں اگر بھارت آتا وہ بھی ہماری مہمانوازی دیکھتا۔
ایک صارف نے لکھا کہ کیا آپ کراچی ٹیسٹ بھول گئے جہاں آپ نے ہیٹرک کی تھی تو ہجوم نے کتنا سراہا تھا، مہمان نوازی تو خوب کی تھی جہاں آپ گئے تھے، لیکن سمجھ نہیں آتا آپ اتنے زہریلے کیوں ہو جاتے ہو!۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ورلڈ کپ: آسٹریلین اسکواڈ کا اعلان، پیٹ کمنز کپتان ہوں گے

Next Post

بی جے پی موجودہ آئین کو ہٹا کر دوسرا آئین لانا چاہتی ہے [؟] کھڑگے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
بی جے پی حکومت کی انارکی کا متحد ہوکر منہ توڑ جواب دیں گے:کھڑگے

بی جے پی موجودہ آئین کو ہٹا کر دوسرا آئین لانا چاہتی ہے [؟] کھڑگے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.