ہفتہ, جولائی 5, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ہاکی کی ترقی میں سرجیت ہاکی سوسائٹی کا اہم تعاون: چاہل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-09-13
in کھیل
A A
پہلا بین علاقائی ہاکی ٹورنامنٹ 19مارچ سے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ڈائمنڈ لیگ ایونٹ کی میزبانی کا بنیاد بن سکتا ہے نیرج چوپڑا کلاسیک

شبھمن گل نے اپنی تاریخی 269 رن کی اننگز کے دوران کئی ریکارڈ توڑے

جالندھر// سرجیت ہاکی سوسائٹی نے منگل کو جالندھر کے پولیس کمشنر کلدیپ چاہل کو اپنا سرپرست اور سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (دیہی) مکویندر سنگھ بھلر کو سوسائٹی کا سینئر نائب صدر مقرر کیا۔
سوسائٹی کے ایگزیکٹو صدر لکھویندر پال سنگھ کھیرا، سینئر نائب صدر رام پرتاپ، جنرل سکریٹری سریندر سنگھ بھاپا، سکریٹری رنبیر سنگھ ٹوٹ، بین الاقوامی کھلاڑی ہریندر سنگھ گل، ارویندر سنگھ کلار بیندر (صوفی گاؤں) نے سوسائٹی کے آئین کے مطابق کلدیپ چاہل اور مخوندر سنگھ بھلر کو اس عہدہ کے لیے تقرری کا خط سونپا۔
اس موقع پر پولس کمشنر کلدیپ چاہل نے کہا کہ سرجیت ہاکی سوسائٹی کے تمام ممبران نے گزشتہ 40 برسوں میں اپنی محنت اور لگن کی بدولت سرجیت ہاکی ٹورنامنٹ کو بین الاقوامی سطح پر پہنچایا ہے۔انہوں نے ہندوستانی ہاکی ٹیم کے سابق کپتان اور اولمپیئن سرجیت سنگھ کا نام بھی امر کردیا ہے۔
دریں اثنا سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (دیہی)، جالندھر مکویندر سنگھ بھلر نے کہا کہ سرجیت ہاکی سوسائٹی کا ہاکی کی ترقی میں اہم کردار ہے اور اب جالندھر ملک کے مشہور سرجیت ہاکی ٹورنامنٹ کی میزبانی کے لیے بھی جانا جاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم آئندہ ٹورنامنٹ کو کامیاب بنانے کے لیے بھرپور تعاون کریں گے۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شین وارن کو اسپن گیند بازی میں ’’کلائیوں کا جادوگر‘‘کے نام سے یاد کیا جاتا ہے

Next Post

کشمیر: ربیعہ سعید وومنز انڈین پریمیئر لیگ میں گجرات جائنٹس کے لئے کھیلیں گی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

نیرج نے پاو نورمی گیمز میں قومی ریکارڈ توڑا، چاندی کا تمغہ جیتا
کھیل

ڈائمنڈ لیگ ایونٹ کی میزبانی کا بنیاد بن سکتا ہے نیرج چوپڑا کلاسیک

2025-07-05
ون ڈے رینکنگ: شبمن گل، روہت اور کوہلی ٹاپ فائیو بلے بازوں میں شامل
کھیل

شبھمن گل نے اپنی تاریخی 269 رن کی اننگز کے دوران کئی ریکارڈ توڑے

2025-07-05
بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے ڈونالڈ کے معاہدے میں توسیع کی
کھیل

بنگلہ دیش کے ہیڈ کوچ فل سمنز ڈاکٹروں سے ملنے لندن روانہ ہوئے

2025-07-05
صاحب سنگھ ورما کے خوابوں کی دہلی بنانے کے لیے پرعزم: ریکھا گپتا
کھیل

درخت آنے والی نسلوں کے زندہ محافظ ہیں: ریکھا

2025-07-04
یشسوی ٹیسٹ بلے بازی کی درجہ بندی میں 12ویں نمبر پر پہنچ گئے
کھیل

گل ایک عظیم کپتان اور عظیم بلے باز ہیں: جیسوال

2025-07-04
ویسٹ انڈیز نے بنگلہ دیش کو چار وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں کیا کلین سویپ
کھیل

ویسٹ انڈیز کے لیے بریتھویٹ100 ٹیسٹ کھیلنے والے کھلاڑیوں کے خصوصی کلب میں شامل ہوں گے

2025-07-04
ایشیا کپ سے پہلے سری لنکن ٹیم کو فٹنس مسائل نے گھیر لیا، اعلان کردہ ٹیم کے دو کھلاڑی انجریز کی وجہ سے ٹیم سے باہر
کھیل

سری لنکا نے بنگلہ دیش کو 77 رن سے ہرایا

2025-07-04
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟
کھیل

سبھی سیاحتی مقامات کو کھول دیجئے صاحب!

2025-07-04
Next Post
کشمیر: ربیعہ سعید وومنز انڈین پریمیئر لیگ میں گجرات جائنٹس کے لئے کھیلیں گی

کشمیر: ربیعہ سعید وومنز انڈین پریمیئر لیگ میں گجرات جائنٹس کے لئے کھیلیں گی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.