ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

نسبل علاقے میں ریچھ حملے میں۷سالہ بچہ لقمہ اجل

’ہم گھروں سے باہر نہیں نکلتے ‘یہ وائلڈ لائف کی ناکامی ہیـ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-08-30
in مقامی خبریں
A A
بادام واری، قلعہ ہاری پربت میں تیندوے کی موجودگی سے لوگوں میں خوف وہراس، پولیس نے ایڈوائزری جاری کی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

سرینگر//
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے نسبل علاقے میں پیر کی شام سے لاپتہ۷سالہ بچے کی مسخ شدہ لاش منگل کی صبح نزدیکی جنگل میں پائی گئی جس کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ علاقے میں اکثر نمودار ہونے والے تیندوے نے اس کو اپنا نوالہ بنا یا ہے ۔
ذرائع نے بتایا کہ بانڈی پورہ کے نسبل علاقے میں پیر کی شام ایک بچہ لاپتہ ہوا اور تلاش کے دوران اہلخانہ نے ایک کھیت میں خون کے دھبے اور اس کے کپڑے دیکھے جس کے بعد انہوں نے پولیس کو مطلع کیا۔انہوں نے کہا کہ بعد ازاں پولیس، فوج کی۱۳آر آر اور سی آر پی ایف کی ایک مشترکہ ٹیم نے بچے کی وسیع پیمانے پر تلاش شروع کر دی۔
ان کا کہنا تھا کہ بالآخر منگل کی صبح بچے کی مسخ شدہ لاش نسبل میں ہی جنگل کے نزدیک پائی گئی۔
متوفی کی شناخت زید بشیر ولد بشیر احمد ساکن نسبل کے بطور کی گئی ہے ۔
پولیس نے لاش کو اپنی تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لئے سمبل ہسپتال منتقل کیا جس کے بعد اس کو لواحقین کے سپرد کیا گیا۔
مقامی سرپنچ نے میڈیا کو بتایا کہ بار ہا میں نے متعلقہ حکام کو ریچھ کے گھومنے کے بارے میں مطلع کیا لیکن کوئی ٹس سے مس نہیں ہو رہا ہے ۔
سرپنچ نے کہا کہ یہ ریچھ مہینے میں دس پندرہ شکار کرتا ہے ۔ان کا کہنا تھا’’نسبل کا یہ جنگل گاندربل کے ساتھ آتا ہے ہماریں خواتین باہر نہیں نکل سکتی ہیں ہمارے بچے کھیل نہیں پا رہے ہیں یہ وائلڈ لائف محکمے کی ناکامی ہے ‘‘۔
ایک اور بزرگ نے میڈیا کو بتایا کہ یہ بچہ نماز مغربین کے بعد لاپتہ ہوگیا۔انہوں نے کہا کہ ہمیں خدشہ ہے کہ کسی بھی وقت ایسا دوسرا واقعہ پیش آسکتا ہے ۔انہوں نے متعلقہ حکام سے اس سلسلے میں اقدام کرنے کی اپیل کی۔
دریں اثنا بچے کی لاش گائوں پہنچتے ہی کہرام بپا ہوا اور خاص طور پر خواتین کو زار وقطار روتے اور سینہ کوبی کرتے ہوئے دیکھا گیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مرکزی حکومت کا آج سے گھریلو رسوئی گیس سلنڈر کی قیمت میں ۲۰۰روپے کی کمی کا اعلان

Next Post

سرینگر میں بین ریاستی منشیات فروش گرفتار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس

سرینگر میں بین ریاستی منشیات فروش گرفتار

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.