منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

ہمارے ائمہ و خطبا سند یافتہ ہونے چاہئیں: اندرابی

’میں قوم کو صحیح سمت دینے کیلئے کام کرتی رہوں گی ‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-08-27
in اہم ترین
A A
جموں کشمیر میں کینسر ہسپتال کا قیام بورڈ کی ترجیحات میں شامل:اندرابی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

سرینگر///
جموں کشمیر وقف بورڈ کی چیئرپرسن‘ڈاکٹر درخشاں اندرابی کا کہنا ہے کہ ہمارے ائمہ اور خطبا کا سند یافتہ ہونا لازمی ہے تاکہ وہ دین کی اچھی تشہیر اور قوم کی صحیح سمت میں رہنمائی کر سکیں۔
اندرابی نے کہا کہ جموںکشمیر میں کئی دارلعلوم قائم ہیں جہاں طلبا کو مفتی بننے کی تعلیم دی جا رہی ہے اور بچوں کا حافظ قرآن بھی بنایا جا رہا ہے ۔
بتادیں کہ جموں وکشمیر وقف بورڈ نے کچھ زیارت گاہوں اور مساجد میں ائمہ، خطبا اور موذنین کی تقرریوں کیلئے خواہشمند امیدواروں سے درخواستیں طلب کی ہیں۔
وقف چیئرپرسن نے یہاں ہفتے کو اس سلسلے میں پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں کہا’’جب ہم علم اور دین کی بات کرتے ہیں تو ہمارے ائمہ اور خطبا کے پاس اچھی ڈگریاں ہونی چاہئیں تاکہ ہم دین کے معاملے میں کمزور نہ رہ سکیں‘‘۔
اندرابی کا کہنا تھا کہ یہاں کئی یونیورسٹیاں اور دارلعلوم ہیں جہاں مفتی بننے کی تعلیم دی جا رہی اور بچوں کا حافظ کلام اللہ بھی بنایا جاتا ہے ۔انہوں نے کہا کہ ہمارے ائمہ اور خطبا کا سند یافتہ ہونا ضروری ہے ۔
وقف چیئر پرسن نے کہا کہ وقف بورڈ کی جتنی بھی زیارت گاہیں ہیں مساجد ہیں وہاں ائمہ خطبا اور موذنین اچھے ہونے چایئے تاکہ وہ دین کی اچھی تشہیر کر سکیں اور قوم کی بھی صحیح سمت میں رہنمائی کر سکیں۔ انہوں نے کہا کہ اگر میری مخالفت ہوگی تو مجھے کوئی غم نہیں ہے لیکن ہم قوم کو صحیح سمت دینے کے لئے کام کرتے رہیں گے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

امسال ریکارڈ تعداد میں غیر ملکی سیاحوں کی وادی آمد متوقع:رشید

Next Post

سی آر پی ایف کو جدید خصوصیات سے لیس نئی گاڑیاں ملیں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 
اہم ترین

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

2026-09-01
پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال
اہم ترین

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

2026-09-01
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

سنہا کی انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت

2026-09-01
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع

2026-09-01
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
رام بن میں پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں جنگجوؤں کی خفیہ کمیشن گاہ تباہ
اہم ترین

شوپیاں میں دہشت گردوں  کا ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
Next Post
سی آر پی ایف کو جدید خصوصیات سے لیس نئی گاڑیاں ملیں

سی آر پی ایف کو جدید خصوصیات سے لیس نئی گاڑیاں ملیں

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.