منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

امسال ریکارڈ تعداد میں غیر ملکی سیاحوں کی وادی آمد متوقع:رشید

’مئی میں منعقدہ جی ٹونٹی ٹورزم اجلاس سے سیاحتی سیکٹر میں بڑے پیمانے پر تبدیلی رونما ہوئی‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-08-27
in اہم ترین
A A
جموں وکشمیر میں فلم ٹورزم کو بڑے پیمانے پر فروغ دیا جائے گا: سکریٹری سیاحت

Abid Rashid

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

سرینگر//
محکمہ سیاحت کے سکریٹری ‘ڈاکٹر سید عابد رشید کا کہنا ہے کہ جموں کشمیر میں امسال ریکارڈ تعداد میں غیر ملکی سیاحوں کی آمد متوقع ہے ۔
رشید نے کہا کہ سال گذشتہ جتنے غیر ملکی سیاح یہاں آئے تھے وہ تعداد ماہ جولائی میں ہی عبور ہوگئی۔
محکمہ سیاحت کے سکریٹری کا کہنا تھا کہ سرینگر میں ماہ مئی کے اواخر میں منعقدہ جی ٹونٹی ٹورزم اجلاس سے سیاحتی سیکٹر میں بڑے پیمانے پر تبدیلی رونما ہوئی۔
رشید نے ان باتوں کا اظہار ہفتے کے روز یہاں ایک تقریب کے حاشیہ پر نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔انہوں نے کہا’’میں یہ بات خوشی سے شیئر کرنا چاہتا ہوں کہ امسال ریکارڈ تعداد میں غیر ملکی سیاحوں کی آمد متوقع ہے‘‘۔
محکمہ سیاحت کے سکریٹری کا کہنا تھا کہ سال گذشتہ جتنے غیر ملکی سیاح یہاں آئے تھے وہ تعداد ماہ جولائی میں ہی عبور ہوگئی۔انہوںنے کہا کہ سری نگر میں ماہ مئی کے اواخر میں منعقدہ جی ٹونٹی ٹورزم اجلاس سے سیاحتی سیکٹر میں بڑے پیمانے پر تبدیلی رونما ہوئی۔
رشید نے کہا’’جیسے جیسے ٹورزم سیکٹر کی ڈیمانڈ بڑھتی جائے گی ویسے ویسے انفراسٹرکچر کو بڑھایا جائے گا‘‘۔ان کا کہنا تھا کہ نئے ۷۵؍آف بیٹ سیاحتی مقامات کی نشاندہی کی گئی ہے جبکہ۷۵مقامات کو ثقافت کے فروغ کیلئے اور۷۵کو مذہبی سیاحت کیلئے سامنے لایا گیا ہے ۔
محکمہ سیاحت کے سکریٹری نے کہا کہ ہم قومی و بین الاقوامی سطح کے ٹرول ٹریڈ مارچ میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ملک میں ہر جگہ جموں و کشمیر کے ٹورزم کو فروغ دیا جا رہا ہے ۔
ان کا کہنا تھا کہ جموں وکشمیر میں گذشتہ سال بھی ٹورزم کے لحاظ سے شاندرا رہا اور امسال سال گذشتہ کا ریکارڈ بھی ٹوٹ جانے کی توقع ہے ۔
رشید نے جموں وکشمیر میں سیاحتی شعبے کی شاندار کارکردگی کیلئے اس سے جڑے تمام لوگوں کا شکریہ ادا کیا۔انہوں نے کہا کہ عام لوگوں نے بھی حکومت کو بھر پور تعاون فراہم کیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وادی میں مزید بارشوں کا امکان

Next Post

ہمارے ائمہ و خطبا سند یافتہ ہونے چاہئیں: اندرابی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 
اہم ترین

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

2026-09-01
پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال
اہم ترین

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

2026-09-01
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

سنہا کی انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت

2026-09-01
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع

2026-09-01
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
رام بن میں پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں جنگجوؤں کی خفیہ کمیشن گاہ تباہ
اہم ترین

شوپیاں میں دہشت گردوں  کا ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
Next Post
جموں کشمیر میں کینسر ہسپتال کا قیام بورڈ کی ترجیحات میں شامل:اندرابی

ہمارے ائمہ و خطبا سند یافتہ ہونے چاہئیں: اندرابی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.