ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

دفعہ ۳۷۰ کی بحالی:سپریم کورٹ ہی آخری امید:آزاد

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-08-22
in مقامی خبریں
A A
غلام نبی آزاد ڈوڈہ کے تین روزہ دورے پر

Azad

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

سرینگر//
جموں کشمیر کے سابق وزیر اعلی اور ڈیموکریٹک پروگریسو آزاد پارٹی (ڈی پی اے پی) کے چیئرمین ‘غلام نبی آزاد نے پیر کو کہا کہ آرٹیکل ۳۷۰کوبحال کرنے کی آخری امید سپریم کورٹ پر ہے۔
آزاد نے پیر کو سرینگر میں میڈیا کے نمائندوں کو بتایا’’صرف دو ہی آرٹیکل۳۷۰کو بحال کر سکتے ہیں یا تو موجودہ حکومت یا سپریم کورٹ‘‘۔تاہم انہوں نے کہا کہ ہم موجودہ حکومت سے کوئی توقع نہیں رکھ سکتے کیونکہ اس نے اسے منسوخ کر دیا ہے۔
سابق وزیر اعلیٰ نے مزید کہا کہ سپریم کورٹ سے ایک آخری امید ہے جو آرٹیکل۳۷۰کو بحال کر سکتی ہے۔
ڈی پی اے پی کے چیئرمین نے کہا کہ وہ حال ہی میں دہلی گئے تھے جہاں انہوں نے کانگریس لیڈر اور معروف وکیل کپل سبل کے ساتھ کچھ وقت گزارا جنہوں نے سپریم کورٹ میں۵۰ء۱کروڑ لوگوں کے کیس کی مؤثر طریقے سے نمائندگی کی۔
آزاد نے مزید کہا’’آئیے ہم اللہ تعالی سے دعا کریں اور بہترین کی امید رکھیں۔‘‘ (ایجنسیاں)

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بالاکوٹ سیکٹر میں دراندازی کی کوشش ناکام‘ دو دہشت گرد ہلاک:فوج

Next Post

پونچھ شاہراہ پر ٹرک کو حادثہ ڈرائیور لاپتہ، تلاش جاری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک

پونچھ شاہراہ پر ٹرک کو حادثہ ڈرائیور لاپتہ، تلاش جاری

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.