جمعہ, جون 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

راہل گاندھی موٹر سائیکل پر پینگ گانگ جھیل پہنچے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-08-20
in اہم ترین
A A
راہل گاندھی نے ہار کو تسلیم کیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

لہیہ//
سینئر کانگریس لیڈر راہل گاندھی اپنے والد اور سابق وزیر اعظم راجیو گاندھی کا یوم پیدائش منانے کیلئے موٹر سائیکل پر پینگ گانگ جھیل پہنچیں ۔
اطلاعات کے مطابق کانگریس کے سینئر لیڈر راہل گاندھی ہفتے کے روز اپنے والد اور سابق وزیر اعظم راجیو گاندھی کا یوم پیدائش منانے کی خاطر موٹر سائیکل پر سوار ہو کرپینگ گانگ جھیل پہنچ گئے۔
سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹا گرام پر راہل نے لکھا کہ ہمارے راستے میں پینگ گانگ جھیل، جس کے بارے میں میرے والد کہتے تھے کہ یہ دنیا کی خوبصورت ترین جگہوں میں سے ایک ہے ۔
بتادیں کہ جموںکشمیر کو دو مرکزی زیر انتظام علاقوں میں تقسیم کرنے کے بعد راہل گاندھی کا یہ لداخ کا پہلا دورہ ہے ۔
کانگریس ذرائع نے بتایا کہ راہل گاندھی جمعرات کو لداخ کے دو روزہ دورے پر لہیہ پہنچے تھے ۔جمعے کے روز راہل گاندھی نے لہیہ میں نوجوانوں سے گفت وشنید کی ۔
راہل گاندھی کا لداخ میں مزید کئی روز تک قیام کرنے کا پروگرام ہے جس دوران وہ کانگریس کے سینئر لیڈران سے بھی ملاقی ہونگے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اسمارٹ میٹرز کی تنصیب کے خلاف جموں میں ائر پورٹ روڈ پر مردو زن کا دھرنا

Next Post

’سرینگر سمارٹ سٹی میں سو سمارٹ گاڑیاں چلیں گی‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے
اہم ترین

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

2026-06-04
شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین
اہم ترین

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

2026-06-04
 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری
اہم ترین

 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری

2026-06-04
اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط
اہم ترین

اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط

2026-06-04
ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی
اہم ترین

ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی

2026-06-04
دہشت گردی سے متعلق مقدمے  میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے
اہم ترین

دہشت گردی سے متعلق مقدمے میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
وزیر اعلیٰ حکومت کو  وفاداری کی پریڈوں تک   محدود کر رہے ہیں: شرما
اہم ترین

وزیر اعلیٰ حکومت کو وفاداری کی پریڈوں تک  محدود کر رہے ہیں: شرما

2026-06-04
Next Post
انتظامیہ کا کام قبضہ کی گئی اراضی کا تحفظ ہے‘اسے ہر قیمت پر کریں گے:بیدھوری

’سرینگر سمارٹ سٹی میں سو سمارٹ گاڑیاں چلیں گی‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.