ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

’سرینگر سمارٹ سٹی میں سو سمارٹ گاڑیاں چلیں گی‘

آزمائشی طور پر ایک سرخ گاڑی کو چلا رہے ہیں:بدھوری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-08-20
in اہم ترین
A A
انتظامیہ کا کام قبضہ کی گئی اراضی کا تحفظ ہے‘اسے ہر قیمت پر کریں گے:بیدھوری

DiV Com

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

سرینگر//
صوبائی کمشنر کشمیر وجے کمار بدھوری کا کہنا ہے کہ سری نگر سمارٹ سٹی میں سو سمارٹ گاڑیاں مرحلہ وار طریقے سے چالو کرنے کا سلسلہ اسی ماہ سے شروع ہوگا۔
بدھوری نے کہا کہ ان گاڑیوں سے عام لوگوں کو کافی فائدہ ہوگا۔
صوبائی کمشنر نے ان باتوں کا اظہار ہفتے کے روز یہاں نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔
بدھوری نے کہا’’سمارٹ سٹی میں۱۰۰سمارٹ گاڑیاں چالو کی جائیں گی جن میں سے ایک سرخ رنگ کی گاڑی کی ٹرائل چل رہی ہے ‘‘۔
صوبائی کمشنر کا کہنا تھا’’یہ گاڑیاں مرحلہ وار طریقے سے شروع کی جائیں گی اور ہر مہینے تیس تیس گاڑیوں کا اضافہ کیا جائے گا‘‘۔
بدھوری نے کہا کہ۳۱؍اگست سے اس سروس کو وسیع پیمانے پر شروع کیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ اس سہولیت سے عام لوگوں کو کافی فائدہ پہنچے گا۔
صوبائی کمشنر کا کہنا تھا کہ ان بسوں کی وساطت سے لوگ رات دیر گئے تک کسی بھی دقت کے بغیر سفر کر سکیں گے ۔انہوں نے کہا کہ ان گاڑیوں کیلئے نئے بس اسٹینڈ بھی بنائے گئے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

راہل گاندھی موٹر سائیکل پر پینگ گانگ جھیل پہنچے

Next Post

شمالی کشمیر میں تیندوے کے حملے میں۲ ہلاک‘ خاتون زخمی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
بادام واری، قلعہ ہاری پربت میں تیندوے کی موجودگی سے لوگوں میں خوف وہراس، پولیس نے ایڈوائزری جاری کی

شمالی کشمیر میں تیندوے کے حملے میں۲ ہلاک‘ خاتون زخمی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.