ہفتہ, مئی 10, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

جموں کشمیر کے عازمین حج کی قرعہ اندازی ہفتہ کو ہوگی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-29
in اہم ترین
A A
دوسال بعد خانہ کعبہ اور مسجد نبویؐ میں اعتکاف کی اجازت

Hajj

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

جموں صوبے میں پاکستانی شیلنگ سے سینئر افسر سمیت ۵ لوگوں کی موت

وزیر اعظم مودی کی اعلی مسلح افواج کی قیادت کے ساتھ میٹنگ راج ناتھ اور ڈوبھال بھی شریک

سرینگر //
جموں و کشمیر کے سرینگر بین الاقوامی ہوائی اڈے سے عازمین حج کا پہلا قافلہ ۳۱ مئی کو براہ راست جدہ کے لیے روانہ ہوگا۔
دو سال کے بعد رواں برس جموں کشمیر سے تقریباً۵۲۰۰؍ افراد حج کا فریضہ انجام دینے کیلئے روانہ ہوں گے۔
جموں وکشمیر حج کمیٹی کے مطابق ۳۰؍ اپریل کو قرعہ اندازی کی جائے گی۔ حج۲۰۲۲ کے لئے جموں و کشمیر حج کمیٹی کو مجموعی طور ۱۰ ہزار درخواستیں موصول ہوئی تھیں۔ تاہم ان میں سے سات ہزار سے زائد درخواستوں کو ہی اہل پایا گیا جن کی قرعہ اندازی رواں ماہ کے آخر میں کی جائے گی۔
امسال مرکزی حج کمیٹی کو ایک سے کم درخواستیں موصول ہوئی ہیں جبکہ سعودی حکومت کی جانب سے حج ۲۰۲۲ کیلئے۱۰ لاکھ ملکی اور غیر ملکی افراد کی سعادت حاصل کرنے کی اجازت دی ہے۔
کرونا وائرس کی وجہ سے غیر ملکی عازمین حج گزشتہ دو برسوں سے سفر محمود کی سعادت سے محروم تھے۔ اب حالات معمول آنے کے بعد سعودی حکومت نے احتیاطی تدابیر کی شرائط کے ساتھ عالمی سطح پر ۱۰ لاکھ افراد کو سفر حج کی اجازت دی ہے۔
واضح رہے کہ سعودی عرب نے۱۰؍ اپریل کو اعلان کیا تھا کہ وہ آئندہ حج سیزن میں ۱۰ لاکھ ملکی اور غیر ملکی عازمین کو مکہ مکرمہ میں فریضہ حج کی ادائیگی میں شامل ہونے کی اجازت دے گا۔
عام دنوں میں ۲۵ لاکھ سے زائد عازمین حج اس مقدس فریضہ کی ادائیگی میں شامل ہوتیہیں، تاہم، مملکت نے۲۰۲۰‘۲۰۲۱؍ اور۲۰۲۲ میں بھی کووڈ ۱۹وبائی امراض کے سبب حجاج کی تعداد تقریباً ختم کر دی تھی۔
سعودی وزارت حج و عمرہ کے ذرائع سے حاصل کردہ تفصیلات کے مطابق بھارت کو ۷۹ہزار۲۳۷‘ پاکستان کو۸۱ہزار۱۳۲؍ اور انڈونیشیا کو ایک لاکھ ۵۱ کا کوٹہ الاٹ کیا گیا ہے۔
سعودی عرب کے وزارت حج و عمرہ نے کی جانب سے کہا گیا ہے کہ بھارت،پاکستان، بنگلہ دیش، انڈونیشیا، برطانیہ سمیت دیگر ممالک کو سال ۲۰۲۲کیلئے عارضی حج کوٹہ جاری کیاگیاہے۔وزارت کی جانب سے کہاگیا ہے کہ ’انڈونیشیا کو سب سے زیادہ حصہ ملتا ہے جس کے بعد پاکستان اور بھارت کا نمبر آتا ہے‘۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

لیفٹیننٹ گورنر نے شب قدر اور جمعۃ الوداع کے موقعہ پر لوگوں کو مبارک باد دی

Next Post

پاکستان کو مودی کے دورہ جموں کشمیر پر تبصرہ کرنے کا حق نہیں:باگچی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموں صوبے میں پاکستانی شیلنگ سے سینئر افسر سمیت ۵ لوگوں کی موت
اہم ترین

جموں صوبے میں پاکستانی شیلنگ سے سینئر افسر سمیت ۵ لوگوں کی موت

2025-05-10
وزیر اعظم مودی کی اعلی مسلح افواج کی قیادت کے ساتھ میٹنگ راج ناتھ اور ڈوبھال بھی شریک
اہم ترین

وزیر اعظم مودی کی اعلی مسلح افواج کی قیادت کے ساتھ میٹنگ راج ناتھ اور ڈوبھال بھی شریک

2025-05-10
’سرینگر ہوائی اڈے پر معمول کا رش پنڈتوں کا اخراج کا دعویٰ صحیح نہیں ‘
اہم ترین

سرینگر‘جموں سمیت۲۴ہوائی اڈے۱۵مئی تک بند رہیں گے 

2025-05-10
بھارت نے چین کے ساتھ سرحدی تنازع میں تیسرے فریق کا رول مسترد کیا
اہم ترین

’پاکستان کی اشتعال انگیزیاں جاری ‘

2025-05-10
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
اہم ترین

ہند پاک کشیدگی:امریکہ مداخلت نہیں کرے گا :وینس

2025-05-10
پاکستان کشیدگی کو کم کرنے پر توجہ دے :وزیر اعلیٰ
اہم ترین

پاکستان کشیدگی کو کم کرنے پر توجہ دے‘ورنہ اسی کو نقصان ہو گا :وزیر اعلیٰ

2025-05-10
جموں میں دھماکوں کی آوازوں سے خوف و ہراس، فضاء میں مشتبہ سرگرمیاں
اہم ترین

جموں میں دھماکوں کی آوازوں سے خوف و ہراس، فضاء میں مشتبہ سرگرمیاں

2025-05-10
بی ایس ایف نے بچے کو پاکستان رینجرز کو سونپ دیا
اہم ترین

سانبہ میں دراندازی کی کوشش ناکام‘سات دہشت گرد ہلاک:بی ایس ایف

2025-05-10
Next Post
پاکستان کو مودی کے دورہ جموں کشمیر پر تبصرہ کرنے کا حق نہیں:باگچی

پاکستان کو مودی کے دورہ جموں کشمیر پر تبصرہ کرنے کا حق نہیں:باگچی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.