ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

کھڑگے نے لال قلعہ میں آزادی کی تقریب میں نہ جانے کی وضاحت پیش کی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-08-16
in قومی خبریں
A A
بی جے پی حکومت کی انارکی کا متحد ہوکر منہ توڑ جواب دیں گے:کھڑگے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

نئی دہلی،//کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے منگل کو کہا کہ اس موقع پر پارٹی ہیڈکوارٹر میں تقریب منعقد ہونی تھی اور اگر وہ لال قلعہ جاتے تو پارٹی کی یوم آزادی کی تقریب میں شرکت نہیں ہوتی۔
لال قلعہ میں منعقدہ تقریب کے دوران مسٹر کھڑگے کے لیے مخصوص کرسی پورے پروگرام کے دوران خالی رہی۔ اس کو لے کر بی جے پی لیڈروں نے کانگریس کو بھی نشانہ بنایا۔
مسٹر کھڑگے نے کانگریس ہیڈکوارٹر پر پرچم کشائی کی۔ جب صحافیوں نے اس سلسلے میں سوال کیا تو انہوں نے کہا کہ کانگریس دفتر میں ترنگا لہرایا جانا تھا۔ اگر وہ لال قلعہ جاتے تو وزیر اعظم کے پروگرام کی وجہ سے وہاں سیکورٹی کے سخت انتظامات ہوتے اور وہ لال قلعہ جاتے تو پارٹی کے پروگرام میں شرکت نہ کر پاتے ۔ یہ سوچ کر انہوں نے لال قلعہ نہ جانے کا فیصلہ کیا۔
پارٹی نے مسٹر کھڑگے کے لال قلعہ پر نہ پہنچنے کے بارے میں یہ بھی کہاکہ ‘‘اگر مسٹر کھڑگے لال قلعہ میں تقریب میں گئے ہوتے تو وہ پرچم کشائی کے لیے وقت پر گھر اور پارٹی دفتر نہیں پہنچ پاتے ۔ سیکورٹی وجوہات کی بناء پر وہ لال قلعہ سے جلد نکل نہیں جا سکتے تھے ۔ انہیں کم از کم دو گھنٹے وہاں رہنا پڑتا۔”

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

عدالتی بنیادی ڈھانچے کو بہتر بنانے کی ضرورت: جسٹس چندر چوڑ

Next Post

خواتین کو ڈرون آپریشن کی تربیت دی جائے گی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی
قومی خبریں

دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی

2026-10-14
Next Post
۲۲؍اکتوبر سے روز گار میلہ ‘۱۰ لاکھ نوکریاں فراہم ہوں گی

خواتین کو ڈرون آپریشن کی تربیت دی جائے گی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.