ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

خواتین کو ڈرون آپریشن کی تربیت دی جائے گی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-08-16
in قومی خبریں
A A
۲۲؍اکتوبر سے روز گار میلہ ‘۱۰ لاکھ نوکریاں فراہم ہوں گی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

نئی دہلی// وزیر اعظم نریندر مودی نے منگل کو کہا کہ ملک میں خواتین کو بااختیار بنانے کی طرف بڑھتے ہوئے خواتین کو ڈرون آپریشن کی تربیت دی جائے گی۔
مسٹر مودی نے لال قلعہ کی فصیل سے 77 ویں یوم آزادی کے موقع پر قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 10 کروڑ خواتین خاتون سیلف ہیلپ گروپوں میں شامل ہیں۔ اس کے علاوہ گاؤں میں بینک دیدی، دوائی والی دیدی اور آنگن واڑی دیدی بھی ملیں گی۔ حکومت دو کروڑ لکھ پتی دیدی بنانے کے مقصد کے ساتھ کام کر رہی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ سائنس اور ٹیکنالوجی کے میدان میں دیہی خواتین بڑی صلاحیت رکھتی ہیں۔
وزیراعظم نے کہا کہ اس کے لیے نئی اسکیم سوچی جا رہی ہے ۔ زرعی شعبے میں ٹیکنالوجی کے استعمال کو فروغ دینے کے لیے دیہی خواتین کو ڈرون چلانے کی تربیت دی جائے گی۔
مسٹر مودی نے کہا کہ حکومت خاتون سیلف ہیلپ گروپوں سے وابستہ ہزاروں خواتین کو ڈرون کی ٹریننگ فراہم کرے گی۔ انہوں نے کہا ‘‘ہمارے ایگریکلچر کے کام میں ڈرون کی خدمات مہیاہو، اس کے لئے ہم شروعات کریں گے ، شروعات میں ہم15ہزار خاتون سیلف ہیلپ گروپس کے ذریعے ان ڈرون کی پرواز شروع کر رہے ہیں۔’’
وزیر اعظم نے کہا ‘‘ہمارے زرعی شعبے میں ٹیکنالوجی آئے ، ایگری ٹیک کو طاقت ملنی چاہیے ، اس لیے ہم خاتون سیلف ہیلپ گروپس کی بہنوں کو تربیت دیں گے ۔ ڈرون چلانے کے لیے ، ڈرون کی مرمت کے لیے ۔’’

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کھڑگے نے لال قلعہ میں آزادی کی تقریب میں نہ جانے کی وضاحت پیش کی

Next Post

عالمی نظام کی تشکیل نو میں ہندوستان کا اہم رول: مودی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی
قومی خبریں

دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی

2026-10-14
Next Post
مودی نے پلیٹ فارم پر گورنمنٹ ای-مارکیٹ پلیس کی تعریف کی، ایک سال میں ایک لاکھ کروڑ کے بقدر کاروبار

عالمی نظام کی تشکیل نو میں ہندوستان کا اہم رول: مودی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.