ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

جعلی پیدائشی سرٹیفکیٹ پیش کرنے والے ملازم کیخلاف چارج شیٹ دائر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-08-11
in مقامی خبریں
A A
حج کے خواہشمندوں کے ساتھ دھوکہ دہی‘ دو افراد کے خلاف چارج شیٹ دائر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

سرینگر//
کرائم برانچ کشمیر (سی بی کے ) نے رائل سپرنگس گالف کورس سری نگر میں نوکری کے حصول کیلئے جعلی پیدائشی سرٹیفکیٹ پیش کرنے کے الزام میں ایک شخص کے خلاف چارج شیٹ دائر کی ہے ۔
سی بی کے کے ایک ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا’’ایف آئی آر زیر نمبر۲۰۲۲/۵۷میں محمد صدیق قاضی ولد غلام محی الدین قاضی ساکن برین نشاط کے خلاف آر پی سی کے دفعات۴۶۱/۴۲۰؍اور۴۷۱کے تحت قابل سزا جرائم میں ملوث ہونے کے الزام میں سری نگر کی ایک عدالت میں چارج شیٹ دائر کی گئی‘‘۔
بیان میں کہا گیا’’اس مقدمے کے مختصر حقائق یہ ہیں کہ کرائم برانچ کشمیر کو رائل سپرنگس گالف کورس (آر ایس جی سی) سری نگر کے کچھ ملازموں کی طرف سے ایک شکایت موصول ہوئی جس میں الزام لگایا گیا کہ ملزم محمد صدیق قاضی جو آر ایس جی سی سرینگر میں بارمین کی حیثیت سے کام کر رہا ہے ، کی اصلی عمر۶۷برس ہے اور وہ محکمے میں ابھی بھی کام کر رہا ہے ‘‘۔
ترجمان نے کہا کہ اس سلسلے میں سال ۲۰۲۲میں پولیس اسٹیشن کرائم برانچ کشمیر میں ایک کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی گئیں۔
ترجمان نے کہا’’تحقیقات کے دوران یہ بات ثابت ہوئی کہ ملزم نے محکمے میں تقرری کے وقت جعلی پیدائشی سرٹیفکیٹ پیش کی تھی جس کے نتیجے میں وہ غیر قانونی طور پر سبکدوشی کی اصلی عمر کی معیاد پوری ہونے کے باوجود بھی ملازمت کر رہا تھا‘‘۔
بیان میں کہا گیا کہ اس لئے عدالتی فیصلے کیلئے مجاز دائرہ اختیار کی عدالت میں چارج شیٹ پیش کی گئی۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مرکز کاآئی پی ایس افسر بسنت رتھ کی قبل از وقت ریٹائر منٹ کا حکم

Next Post

کپواڑہ میںریچھ کے حملے میں شہری زخمی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
بانڈی پورہ میں ریچھ کے حملے میں خاتون زخمی

کپواڑہ میںریچھ کے حملے میں شہری زخمی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.