ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

روسی کیمیکل ٹینکر پر یوکرین کا ڈرون حملہ، عملے کے ارکان زخمی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-08-06
in عالمی خبریں
A A
یوکرین میں بچوں کے ہسپتال پر بمباری، روس کی تردید
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

ماسکو//
یوکرین نے روس کے کیمیکل ٹینکر پر ڈرون حملہ کیا ہے۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق روسی ٹینکر کو یوکرین کے ڈرونز نے آبنائے کیرچ میں نشانہ بنایا۔ ڈرون حملے کے بعد کریمیا کو روس سے ملانے والے پل کو مختصر وقت کے لیے بند کردیا گیا۔
روسی حکام کا کہنا ہے کہ یوکرینی ڈرون حملے سے ٹینکر کو نقصان پہنچا تاہم تیل کا اخراج نہیں ہوا۔ حملے کے وقت روسی آئل ٹینکر میں عملے کے 11 افراد سوار تھے۔ عملے کے چند ارکان شیشے ٹوٹنے سے زخمی ہوئے۔
رپورٹس کے مطابق امریکا نے روس کے اس ٹینکر پر شام کے صدر بشارالاسد کو مدد فراہم کرنے والی روسی فورسز کو جیٹ فیول سپلائی کرنے پر پابندی عائد کی ہوئی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اردگان اگست ستمبر میں خلیجی ممالک اور جرمنی کا دورہ کریں گے

Next Post

بیروت پورٹ دھماکوں کو تین سال مکمل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post
میکرون کو لی پین پر 14 پوائنٹس کی برتری حاصل ہے

بیروت پورٹ دھماکوں کو تین سال مکمل

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.