منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

نگین جھیل میں معمر شہری غرقاب، لاش باز یاب

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-08-02
in مقامی خبریں
A A
سرینگر میں تین سالہ لڑکے کو غرقاب ہونے سے بچایا گیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

سرینگر//
نگین جھیل میں منگل کی صبح مچھلی پکڑنے کے دوران معمر شہری غرقاب ہوا اور بعد ازاں اس کی لاش برآمد کی گئی ۔
اطلاعات کے مطابق نگین جھیل میں منگل کی سہ پہر ایک معمر شہری کی لاش برآمد کی گئی۔
عین شاہدین نے بتایا کہ بٹہ مالو سے تعلق رکھنے والا ایک معمر شہری ہفتے میں تین بار نگین جھیل میں مچھلیوں کا شکار کرنے کی خاطر آتا تھا۔انہوں نے بتایا کہ منگل کی صبح ساڑھے پانچ بجے کے قریب معمر شہری نے حسب معمول ایک کشتی لی اور نگین جھیل کے بیچ و بیچ مچھلیاں پکڑنے کی خاطر گیا۔
شاہدین نے مزید کہاکہ چند مقامی افراد نے خالی کشتی دیکھی اور پولیس کو اس بارے میں مطلع کیا کہ معمر شہری غرقاب ہوا ہے ۔
پولیس نے سی سی ٹی وی کی مدد سے متوفی کو دیکھا اور بعد ازاں ایس ڈی آ ر ایف کی مدد سے معمر شہری کی لاش کو پانی سے باز یاب کیا گیا۔
پولیس نے اس سلسلے میں کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعات پر اسلامی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کا ورچوئل اجلاس

Next Post

ایدوکیٹ راجہ طفیل کی آخری رسومات دہلی میں ادا کی گئیں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
جموں اورپنچاب کے سرحدی علاقوں میں ڈرون کی بڑھتی سرگرمیاں فورسز کیلئے چیلنج
اہم ترین

پونچھ میں ایل او سی کے قریب مشتبہ پاکستانی ڈرون کی پرواز

2026-08-30
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات
اہم ترین

آئندہ۱۰ روز کے دوران موسم گرم  اور مرطوب رہنے کا امکان: محکمہ موسمیات

2026-08-29
نوجوان کی پولیس تھانے میں موت‘عدالت کی پولیس اہلکار کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت
اہم ترین

دھوکہ دہی اور فراڈ: بی جے پی ضلع اننت کے جنرل سیکریٹری کیخلاف مقدمہ درج

2026-08-29
موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ
اہم ترین

موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ

2026-08-28
عید الفطر آج منائی جا رہی ہے
اہم ترین

عید میلاد النبی کشمیر بھر میں مذہبی عقیدت کے ساتھ منائی گئی

2026-08-27
جموں و کشمیر میں بڑا ردوبدل‘۸۲پولیس افسران تبدیل
اہم ترین

سونے کے زیورات چوری کے متعدد مقدمات حل، دو افراد گرفتار

2026-08-27
Next Post
ایدوکیٹ راجہ طفیل کی آخری رسومات دہلی میں ادا کی گئیں

ایدوکیٹ راجہ طفیل کی آخری رسومات دہلی میں ادا کی گئیں

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.