اتوار, اکتوبر 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

عثمان خواجہ نے وہ کر دکھایا جو 26 سال میں میتھیو ہیڈن اور جسٹن لینگر سمیت کوئی آسٹریلوی اوپنر نہ کرسکا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-08-02
in کھیل
A A
عثمان خواجہ کراچی میں ٹیسٹ سنچری بنانے پر خوش
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی روز باؤل سیریز میں ٹی 20 میچ بھی شامل

کرکٹ کا چوتھا فارمیٹ ‘ٹیسٹ ٹوئنٹی سری لنکا میں شروع ہو رہا ہے

لندن//
پاکستانی نژاد آسٹریلوی بلے باز عثمان خواجہ 26 سال بعد انگلینڈ میں ایشز سیریز کے دوران سب سے زیادہ رنز سکور کرنے والے آسٹریلوی اوپننگ بلے باز بن گئے
۔ حال ہی میں ختم ہونے والی ایشیز سیریز کے دوران عثمان خواجہ نے پانچ میچز میں 49.60 کی اوسط سے 496 رنز بنائے جس میں ایک سنچری اور 3 نصف سنچریاں شامل تھیں۔
عثمان خواجہ سے قبل کسی ایشیز سیریز میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے آسٹریلوی اوپنر میتھیو ایلیٹ تھے جنہوں نے 1997ء میں 556 رنز سکور کیے تھے۔
واضح رہے کہ عثمان خواجہ انگلینڈ کے خلاف سر ڈان بریڈ مین جیسے بلے باز کی فہرست میں آنے اور ایک اور سنگ میل عبور کرنے میں صرف 4 رنز دور آئوٹ ہوگئے۔ وہ 35 برس کی عمر میں انگلینڈ میں ایشز سیریز کے دوران 500 رنز بنانے والے ایک اور کھلاڑی بن سکتے تھے۔ سر ڈان بریڈ مین نے 39 برس کی عمر میں 1948ء میں انگلینڈ میں 500 رنز بنائے تھے۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ورلڈکپ میں پاک بھارت ٹاکرا 15 کے بجائے 14 اکتوبر کو ہوگا، ذرائع

Next Post

اب راجستھان کے نوجوان ‘گاندھی کے رنگ میں ‘ رنگ چکے ہیں – گہلوت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی روز باؤل سیریز میں ٹی 20 میچ بھی شامل
کھیل

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی روز باؤل سیریز میں ٹی 20 میچ بھی شامل

2026-10-17
کرکٹ کا چوتھا فارمیٹ ‘ٹیسٹ ٹوئنٹی سری لنکا میں شروع ہو رہا ہے
کھیل

کرکٹ کا چوتھا فارمیٹ ‘ٹیسٹ ٹوئنٹی سری لنکا میں شروع ہو رہا ہے

2026-10-17
حوثی باغیوں کے حملوں کے باوجود ایشیائی کپ مقررہ وقت پر ہوگا: سعودی عرب
کھیل

حوثی باغیوں کے حملوں کے باوجود ایشیائی کپ مقررہ وقت پر ہوگا: سعودی عرب

2026-10-17
کھیل

بنگلورو میں ہندوستان ویسٹ انڈیز ٹی ٹوئنٹی سیریز کے فیصلہ کن میچ پر بارش کا سایہ

2026-10-17
کھیل

دہلی ڈائنامائٹس نے سپر 6 میں جگہ بنائی

2026-10-17
کھیل

اتراکھنڈ چیلنج کپ انڈر 15 اور 50 پلس فٹ بال چیمپئن شپ 24 اکتوبر سے: وریندر سنگھ راوت

2026-10-17
کھیل

ہندوستان عالمی کھیلوں کی طاقت بننے کے لیے پوری طرح تیار ہے: وزیراعظم مودی

2026-10-17
کھیل

ہندوستان کی واپسی کی کوشش، ویسٹ انڈیز کی نظریں ٹی 20 سیریز جیتنے پر

2026-10-17
Next Post
مرکزی حکومت کو بھی پرانی پنشن اسکیم کولوگو کرنا چاہئے : گہلوت

اب راجستھان کے نوجوان 'گاندھی کے رنگ میں ' رنگ چکے ہیں - گہلوت

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.