ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

کمنز اور مرفی نے آسٹریلیا کو برتری دلائی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-07-30
in کھیل
A A
پاکستان میں جیتنا سری لنکا اور ہندوستان کے دوروں کے لیےبہت اچھی بات ہے: کمنز
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

لندن// کپتان پیٹ کمنز (36) اور ٹوڈ مرفی (34) کی جرات مندانہ اننگز کی بدولت آسٹریلیا نے پانچویں ٹیسٹ کے دوسرے دن جمعہ کو انگلینڈ کے خلاف پہلی اننگز میں 12 رن کی اہم برتری حاصل کرلی۔
کمنز اور مرفی کی جوڑی نے مہمان باؤلرز کا ڈٹ کر مقابلہ کیا جس کی وجہ سے آسٹریلیا پہلی اننگز میں 295 رن بنانے میں کامیاب رہا۔
کمنز ایک سرے پر دفاعی کرکٹ کھیل رہے تھے، جب کہ دوسرے سرے پر ٹوڈ ڈھیلی گیندوں پر رن بنانے میں کوتاہی نہیں برت رہے تھے۔ دن کے کھیل کے آخری لمحات میں کرس بوکس نے ٹوڈ کو ایل بی ڈبلیو آؤٹ کرکے شراکت توڑی جب کہ اگلے ہی اوور میں کمنز جو روٹ کا شکار بن گئے۔ آسٹریلیا کی اننگز ختم ہونے پر امپائروں نے دن کا کھیل ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔
اسٹیون اسمتھ (71) کی نصف سنچری اننگز آج کے کھیل کی خاص بات بنی۔ اسمتھ نے 225 منٹ تک کریز پر رہ کر انگلینڈ کے گیند بازوں کی جم کر کلاس لی۔ اس سے قبل عثمان خواجہ (47) اور ڈیوڈ وارنر (24) نے عمدہ آغاز کیا۔ انگلینڈ کی جانب سے کرس ووکس (61 رن کے عوض تین وکٹیں) سب سے کامیاب بولر رہے جب کہ جوئے روٹ، مارک ووڈ اور اسٹورٹ براڈ نے دو دو وکٹیں حاصل کیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

لکشیا کی شکست کے بعد جاپان اوپن میں ہندوستانی مہم ختم

Next Post

شنڈے نے ہلاک شدگان کے لواحقین کو پانچ-پانچ لاکھ روپے کی امداد کا اعلان کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post

شنڈے نے ہلاک شدگان کے لواحقین کو پانچ-پانچ لاکھ روپے کی امداد کا اعلان کیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.