ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

بارہمولہ: گرداوار رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

’زمین کے انتقال کیلئے دس ہزار روپے طلب کئے تھے ‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-07-28
in مقامی خبریں
A A
اینٹی کرپشن بیورو نے حلقہ پٹواری برین نشاط اور چوکیدار کو رنگے ہاتھوں دھر لیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

سرینگر//
شمالی ضلع بارہمولہ کے تحصیل کارہامہ میں گرداوار کوپانچ ہزار روپے کی رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا گیا ۔
اے سی بی کے ایک ترجمان نے بتایا کہ ماگام سے تعلق رکھنے والے ایک شہری نے اینٹی کرپشن بیورو میں تحریری طورپر شکایت درج کی کہ پٹواری حلقہ واری پورہ تحصیل کار ہامہ شوکت علی انتقال کے حصول کی خاطر نو ہزار روپے کی رشوت طلب کررہا ہے ۔
شکایت کنندہ نے بتایا کہ وہ تحصیل کارہامہ کا رہائشی ہے اوراس نے پنجورہ علاقے میں دس مرلہ زمین کا ٹکڑا خریدا۔انہوں نے کہاکہ انتخاب کے حصول کی خاطر پٹواری حلقہ واری پورہ تحصیل کارہامہ شوکت علی کے ساتھ رابط قائم کیا تاہم پٹواری نے انتخاب کیلئے دس ہزار روپے کی رشوت طلب کی ، گر چہ پٹواری سے منت سماجت کی کہ وہ غریب آدمی ہے اور یہ رقم ادا کرنے سے قاصر ہے لیکن مذکورہ پٹواری نے ایک نہ سنی اور نو ہزارروپے ادا کرنے کا تقاضہ کیا اور اس کیلئے۲۷جولائی کا دن مقرر کیا ۔
اینٹی کرپشن بیورو نے پٹواری کے خلاف مختلف دفعات کے تحت کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی ۔
اے سی بی کے مطابق اینٹی کرپشن بیورو نے ایک جال بچھایا جس دوران پٹواری کو سائل سے پانچ ہزار روپے کی رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا۔
معلوم ہوا ہے کہ آزاد گواہوں کی موجودگی میں پٹواری سے پانچ ہزار روپے کی رقم برآمد کی گئی۔
ابتدائی تحقیقات کے دوران معلوم ہوا ہے کہ شوکت علی تحصیل آفس کارہامہ میں گرداوار کے بطور تعینات ہے اور اسے پٹواری حلقہ واری پورہ کا اضافی چارج دیا گیا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بانہال سڑک حادثے میں خاتون از جان ہوئی

Next Post

آرمی چیف کا سیاچن دورہ، فوج کی تیاریوں کا جائزہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
چین سرحدی تنازعات حل کرنے کو تیار نہیں:جنرل پانڈے

آرمی چیف کا سیاچن دورہ، فوج کی تیاریوں کا جائزہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.