ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

’جوانوں کی قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کریں گے‘

کرگل میں فوجیوں نے انتہائی مشکل کام کر دکھایا:پانڈے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-07-27
in اہم ترین
A A
چین سرحدی تنازعات حل کرنے کو تیار نہیں:جنرل پانڈے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

سرینگر//
۲۴ویں کرگل وجے دیوس پر فوجی جوانوں کو شاندار خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے فوج کے سر براہ جنرل منوج پانڈے کا کہنا ہے کہ ملک سال۱۹۹۹میں اپنی جانوں کی قربانیاں پیش کرنے والے فوجی جوان لوگوں کے دلوں میں ہمیشہ زندہ رہیں گے ۔
جنرل پانڈے نے کہا کہ ملک ان بہادر جوانوں کی قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کرے گا۔ان کا کہنا تھا کہ آپریشن وجے انتہائی کٹھن آپریشن تھا جس کو ہمارے جوانوں نے بخوبی انجام دیا۔
فوجی سربراہ نے ان باتوں کا اظہار بدھ کو۲۴ویں کرگل وجے دیوس کے موقع پر دراس میں اپنے خطاب کے دوران کیا۔
قبل ازیں انہوں نے کرگل جنگ کی یاد گار پر پھول مالا چڑھائی۔انہوں نے کہا’’سال۱۹۹۹میں کرگل جنگ کے دوران قربانیاں پیش کرنے والے بہادر جوانوں کو ملک کبھی فراموش نہیں کرے گا‘‘۔
’آپریشن وجے‘کا تذکرہ کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا’’ آپریشن وجے ایک انتہائی کٹھن آپریشن تھا،بنجر، برفیلی اور اونچی چوٹیاں، جو دشمن کے قبضے میں تھیں، فوج کیلئے ایک چلینج تھیں لیکن پمارے بہادر جوانون نے اپنا کام بخوبی انجام دیا‘‘۔
جنرل پانڈے نے کہا کہ ملک کرگل جنگ کے دوران قربانیاں پیش کرنے والے بہادر جوانوں کو کبھی فراموش نہیں کرے گی۔
فوجی سربراہ نے کہا کہ قوم ان جوانوں کی ہمیشہ مقروض رہے گی۔
فوج سربراہ کے علاوہ چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل انیل چوہان اور بحریہ کے سربراہ ایڈمرل آر ہری کمار نے بھی کرگل جنگ یاد گار پر پھولوں کی چادر چڑھا کر فوجی جوانوں کو شاندار خراج عقیدت پیش کیا۔
بتادیں کہ کرگل وجے دیوس پاکستان پر بھارت کی فتح کی یاد کے طور پر منایا جاتا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

۳۷۰کی منسوخی کے بعد جموں و کشمیر میں۲۹ہزار سے زیادہ آسامیاں پر کی گئیں:رائے

Next Post

’ضرورت پڑی تو ایل او سی پار کرسکتے ہیں‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
’ضرورت پڑی تو ایل او سی پار کرسکتے ہیں‘

’ضرورت پڑی تو ایل او سی پار کرسکتے ہیں‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.