منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

سپریم کورٹ نے تیستا سیتلواڑ کو باقاعدہ ضمانت دی، گجرات ہائی کورٹ کے حکم کو منسوخ کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-07-20
in قومی خبریں
A A
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

نئی دہلی//سپریم کورٹ نے 2002 کے گجرات فسادات کے سلسلے میں مبینہ طور پر ثبوت بنانے اور گواہوں کو متاثر کرنے کے الزام میں سرگرم کارکن تیستا سیتلواڑ کو بدھ کو باقاعدہ ضمانت دے دی۔
سیتلواڑ پر گجرات حکومت اور اس وقت کے وزیر اعلیٰ نریندر مودی کا ان فسادات میں مبینہ طور پر ہاتھ ہونے کے لئے بدنام کرنے کی سازش رچنے کا الزام ہے ۔
جسٹس بی آر گاوئی، جسٹس اے ایس بوپنا اور جسٹس دیپانکر دتا کی بنچ نے متعلقہ فریقوں کے دلائل سننے کے بعد ضمانت کی درخواست منظور کی ۔
جسٹس گاوئی کی سربراہی والی بنچ نے اس حقیقت کو نوٹ کرتے ہوئے راحت دی کہ سیتل واڑ کے خلاف کیس میں چارج شیٹ داخل کر دی گئی ہے اور حراست میں پوچھ گچھ مکمل ہو چکی ہے ۔
سپریم کورٹ نے گجرات ہائی کورٹ کے اس حکم کو بھی مسترد کر دیا جس نے سیتلواڑ کی ضمانت مسترد کر دی تھی اور اسے فوری طور پر خودسپردگی کا حکم دیا تھا۔
ضمانت کی درخواست منظور کرتے ہوئے عدالت عظمیٰ کی تین ججوں کی بنچ نے یہ بھی کہا کہ اگر سیتلواڑ کے گواہوں کو متاثر کرنے کا معاملہ سامنے آتا ہے تو استغاثہ اس کی ضمانت کی منسوخی کے لیے عدالت سے رجوع کر سکتا ہے ۔
جسٹس گاوئی کی سربراہی والی خصوصی بنچ نے اس سے قبل تیستا کو یکم جولائی کی رات تقریباً 9:15 بجے ایک ہفتے کے لیے عبوری راحت دی تھی۔
بنچ نے سیتلواڑ کو فوری طور پر خودسپردگی کرنے کے گجرات ہائی کورٹ کے حکم پر چند گھنٹے پہلے ہی روک لگا دی تھی۔
خصوصی بنچ نے سماعت کے دوران کہا تھا، "ہمیں یہ کہتے ہوئے افسوس ہو رہا ہے کہ (ہائی کورٹ کی) سنگل بنچ نے ایک ہفتہ تک بھی ان کو (سیتلواڑ کو) سیکورٹی نہ دیکر سراسر غلط کیا ہے ۔”

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شاہ نے سہارا ریفنڈ کے لئے اہم فیصلہ کیا

Next Post

کانگریس نے منی پور اور دیگر مسائل پر پارلیمنٹ میں بحث کرانے کا مطالبہ کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ   کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘  کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان
اہم ترین

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

2026-09-01
اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی
قومی خبریں

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

2026-08-31
سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ
قومی خبریں

سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ

2026-08-31
زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ
قومی خبریں

زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ

2026-08-31
پی ایم مودی نے ہندستان سے اولمپک میں رسائی بڑھانے، 2036 کھیلوں کی تیاریاں ابھی سے شروع کرنے پر زور دیا
قومی خبریں

وزیر اعظم نے وکرم یان بنانے والی کمپنی اسکائی روٹ کے بانیوں کو مبارکباد دی

2026-08-31
وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال
قومی خبریں

وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال

2026-08-31
وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل
قومی خبریں

وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل

2026-08-31
قومی خبریں

ویشنو اور دھامی نے دکھائی رام نگر-دہرادون ایکسپریس کو ہری جھنڈی

2026-08-31
Next Post
’ جدوجہد کے وقت‘آزاد کا ساتھ چھوڑنا بدقسمتی :کانگریس

کانگریس نے منی پور اور دیگر مسائل پر پارلیمنٹ میں بحث کرانے کا مطالبہ کیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.