منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

شاہ نے سہارا ریفنڈ کے لئے اہم فیصلہ کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-07-20
in قومی خبریں
A A
دہلی میں کشمیر پر ایک اور اجلاس ہوگا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

نئی دہلی// وزیر داخلہ امت شاہ نے گاوں اور دور دراز علاقوں میں رہنے والے لوگوں کو سی آر سی ایس- سہارا ریفنڈ پورٹل پر درخواستیں بھرنے کی سہولت فراہم کرنے کے لیے ایک اہم فیصلہ کیا ہے ۔
سہارا گروپ کی کوآپریٹو سوسائٹیز کے حقیقی جمع کنندگان کی سی آر سی ایس-سہارا ریفنڈ پورٹل پر دعوے جمع کرانے میں کامن سروس سینٹرز بھی مدد کریں گے ۔ 18 جولائی کو مسٹر شاہ نے نئی دہلی میں سینٹرل رجسٹرار آف کوآپریٹو سوسائٹیز سہارا ریفنڈ پورٹل کا آغاز کیا تھا۔
پورے ملک میں پھیلے 5.5 لاکھ سے زیادہ کامن سروس سینٹرز کے ذریعہ 300 سے زیادہ ای سروسز فراہم کی جارہی ہیں۔ ان کامن سروس سینٹرز میں انٹرنیٹ کنیکٹیویٹی، کمپیوٹر، پرنٹر اور اسکینر جیسی تمام سہولیات موجود ہیں۔ حقیقی ڈپازٹرز سہارا ریفنڈ پورٹل پر اپنے دعوے جمع کرانے کے لیے درخواست بھرنے کے لیے قریبی کامن سروس سینٹر سے مدد حاصل کر سکتے ہیں۔
کامن سروس سینٹر کے ذریعے حقیقی جمع کنندگان کے دعوے جمع کرانے میں سہولت فراہم کرنے کے لیے ، ہم نے اپنے سسٹم کو فعال کیا ہے ۔
سہارا ریفنڈ پورٹل سہارا گروپ کی چار کوآپریٹو سوسائٹیوں – سہارا کریڈٹ کوآپریٹو سوسائٹی لمیٹڈ، سہارا یونیورسل ملٹی پرپز سوسائٹی لمیٹڈ، ہمارا انڈیا کریڈٹ کوآپریٹو سوسائٹی لمیٹڈ اور اسٹارز ملٹی پرپز کوآپریٹو سوسائٹی لمیٹڈ کے حقیقی جمع کنندگان کے دعوے جمع کرانے کے لیے تیار کیا گیا ہے ۔ جمع کنندگان اپنے دعوے سی آر سی ایس۔سہارا ریفنڈ پورٹل کے ذریعے بھی جمع کرا سکتے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

عوام اور حکومت کے درمیان پارلیمنٹ ایک کڑی : لوک سبھا اسپیکر

Next Post

سپریم کورٹ نے تیستا سیتلواڑ کو باقاعدہ ضمانت دی، گجرات ہائی کورٹ کے حکم کو منسوخ کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ   کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘  کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان
اہم ترین

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

2026-09-01
اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی
قومی خبریں

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

2026-08-31
سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ
قومی خبریں

سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ

2026-08-31
زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ
قومی خبریں

زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ

2026-08-31
پی ایم مودی نے ہندستان سے اولمپک میں رسائی بڑھانے، 2036 کھیلوں کی تیاریاں ابھی سے شروع کرنے پر زور دیا
قومی خبریں

وزیر اعظم نے وکرم یان بنانے والی کمپنی اسکائی روٹ کے بانیوں کو مبارکباد دی

2026-08-31
وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال
قومی خبریں

وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال

2026-08-31
وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل
قومی خبریں

وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل

2026-08-31
قومی خبریں

ویشنو اور دھامی نے دکھائی رام نگر-دہرادون ایکسپریس کو ہری جھنڈی

2026-08-31
Next Post
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج

سپریم کورٹ نے تیستا سیتلواڑ کو باقاعدہ ضمانت دی، گجرات ہائی کورٹ کے حکم کو منسوخ کیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.