منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

سنکلیئر نے دوسرے ٹیسٹ میں ریفر کی جگہ لی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-07-19
in کھیل
A A
پنک بال ٹیسٹ میں ہندوستان نے سری لنکا کو 238 رن سے شکست دے کر سیریز 2-0 سے اپنے نام کی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر

وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا

پورٹ آف اسپین// ویسٹ انڈیز نے ہندوستان کے خلاف جمعرات سے شروع ہونے والے دوسرے ٹیسٹ کے لیے بائیں ہاتھ کے بلے باز ریمن ریفر کی جگہ آف اسپنر کیون سنکلیئر کو ٹیم میں شامل کیا ہے۔ کرکٹ ویسٹ انڈیز (سی ڈبلیو آئی) نے منگل کو اس کا اعلان کیا۔
اسپنر رہکیم کارن وال کو ٹیم میں برقرار رکھا گیا ہے حالانکہ پہلے ٹیسٹ میں بیماری کے باعث وہ تین سیزن تک میدان سے باہر رہے تھے۔
ڈومینیکا میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میں ہندستان نے پہلی اننگز میں 421/5 رن بنائے جبکہ ویسٹ انڈیز دو اننگز میں بالترتیب 150 اور 130 رن ہی بنا سکی۔ ریفر نے تیسرے نمبر پر بیٹنگ کرتے ہوئے دو 11 رن بنائے جس کے بعد انہیں ٹیم سے باہر رکھنے کا فیصلہ کیا گیا۔
سنکلیئر کے پاس سات ون ڈے میچوں میں 11 وکٹیں ہیں۔ انہوں نے 18 فرسٹ کلاس میچ کھیلے ہیں جہاں ان کا بیٹنگ اوسط 29 اور گیندبازی اوسط 23.98 رہا ہے ۔
کوئنز پارک اوول میں جمعرات سے شروع ہونے والا میچ ہندستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان 100 واں ٹیسٹ ہوگا۔
دوسرے ٹیسٹ کے لیے ویسٹ انڈیز کا 13 رکنی اسکواڈ: کریگ براتھویٹ (کپتان)، ایلک اتھاناز، جرمین بلیک ووڈ، تیجنارین چندر پال، رہکیم کارن وال، جوشوا ڈی سلوا، شینن گیبریل، جیسن ہولڈر، الزاری جوزف، کرک میکینزی، کیمار روچ، کیون سنکلیئر، جومل واریکن۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشمیر، سیاسی اکھاڈوں میں ہلچل 

Next Post

کرسٹیانو رونالڈو سعودی عرب میں ہی کھیلتے رہیں گے؟

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر
کھیل

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر

2026-08-31
وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا
کھیل

وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا

2026-08-31
بنگلہ دیش اور زمبابوے کے درمیان فیصلہ کن ٹی-20 مقابلہ، دونوں ٹیموں کی نظریں سیریز جیتنے پر مرکوز
کھیل

بنگلہ دیش اور زمبابوے کے درمیان فیصلہ کن ٹی-20 مقابلہ، دونوں ٹیموں کی نظریں سیریز جیتنے پر مرکوز

2026-08-31
واشنگٹن سندر زخمی، ہرش دوبے تیسرے ون ڈے کے لیے ہندوستانی کرکٹ ٹیم میں شامل
کھیل

واشنگٹن سندر زخمی، ہرش دوبے تیسرے ون ڈے کے لیے ہندوستانی کرکٹ ٹیم میں شامل

2026-08-31
انگلینڈ کی شکست پر ڈونلڈ ٹرمپ کا تبصرہ، ہیری کین کے دفاعی کردار پر سوال
کھیل

انگلینڈ کی شکست پر ڈونلڈ ٹرمپ کا تبصرہ، ہیری کین کے دفاعی کردار پر سوال

2026-08-31
کھیل

دیسی کھیلوں کے فروغ پر غور، پروین گرگ کی مرکزی وزیر کھیل ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ سے ملاقات

2026-08-31
کھیل

میں نہیں چاہتا کہ ساری توجہ مجھ پر ہو، میرے ساتھی ہی اصل ستارے ہیں: ایمیلیانو مارٹینیز

2026-08-31
کھیل

بی ڈبلیو ایف ورلڈ چیمپئن شپ 2026 کی الٹی گنتی شروع، آفیشل ماسکوٹ پیکو اور اینتھم کی نقاب کشائی

2026-08-31
Next Post
رونالڈو کی مسلسل ناکامی؛ یلو کارڈ ملنے پر آگ بگولہ، ویڈیو وائرل

کرسٹیانو رونالڈو سعودی عرب میں ہی کھیلتے رہیں گے؟

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.