منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

آزاد کی شوپیاں میں نہتے مزدوروں پرحملے کی مذمت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-07-15
in مقامی خبریں
A A

Excelsior Rakesh

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

سرینگر//
ڈیموکریٹک پروگریسو آزاد پارٹی (ڈی پی اے پی) کے چیئرمین ‘غلام نبی آزاد نے شوپیاں ضلع میں غیر مقامی مزدوروں پر دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی۔
ایک بیان میں آزاد نے کہا’’امن کے دشمن تارکین وطن مزدوروں پر اس طرح کے حملے کرکے اپنے مذموم عزائم سے جموں و کشمیر میں امن اور خوشحالی کو نقصان پہنچانے کی ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں‘میں زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا گو ہوں‘‘۔
جموں کشمیر میں کام کرنے والے مزدوروں کے خاندانوں کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے آزاد نے لوگوں پر زور دیا کہ وہ اپنی حفاظت کو یقینی بنائیں کیونکہ یہ مزدور معاشرے کے غریب طبقے سے تعلق رکھتے ہیں جو گھرسے دور اپنے کنبوں کیلئے روزی کمانے کیلئے سخت محنت کرتے ہیں۔
آزاد نے کہا’’یہ غریب غیر مقامی مزدور جموں کشمیر کی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں جو یومیہ اجرت پر اپنی روزی روٹی برقرار رکھنے کیلئے زندگی کے ہر شعبے میں محنت کرتے ہیں اور انہیں نشانہ بنانا انسانیت اور تمام مذاہب کے اصولوں کے خلاف ہے ‘‘۔
سابق وزیر اعلیٰ نے انتظامیہ سے کہا کہ وہ کشمیر میں تمام غیر مقامی مزدوروں کی حفاظت کو یقینی بنائے اور زخمیوں کو ایس ایم ایچ ایس ہسپتال سرینگرمیں ہر طرح کی مدد فراہم کرے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

۱۸جولائی تک موسم خشک رہنے کا امکان‘شبانہ درجہ حرارت میں اضافہ

Next Post

فضا سے مشکوک شئے گرنے کے بعد کٹھوعہ میں تلاشی آپریشن کا آغاز

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
جموں اورپنچاب کے سرحدی علاقوں میں ڈرون کی بڑھتی سرگرمیاں فورسز کیلئے چیلنج
اہم ترین

پونچھ میں ایل او سی کے قریب مشتبہ پاکستانی ڈرون کی پرواز

2026-08-30
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات
اہم ترین

آئندہ۱۰ روز کے دوران موسم گرم  اور مرطوب رہنے کا امکان: محکمہ موسمیات

2026-08-29
نوجوان کی پولیس تھانے میں موت‘عدالت کی پولیس اہلکار کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت
اہم ترین

دھوکہ دہی اور فراڈ: بی جے پی ضلع اننت کے جنرل سیکریٹری کیخلاف مقدمہ درج

2026-08-29
موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ
اہم ترین

موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ

2026-08-28
عید الفطر آج منائی جا رہی ہے
اہم ترین

عید میلاد النبی کشمیر بھر میں مذہبی عقیدت کے ساتھ منائی گئی

2026-08-27
جموں و کشمیر میں بڑا ردوبدل‘۸۲پولیس افسران تبدیل
اہم ترین

سونے کے زیورات چوری کے متعدد مقدمات حل، دو افراد گرفتار

2026-08-27
Next Post
پلوامہ میں جنگجوؤں نے غیر مقامی مزدور کو زخمی کر دیا

فضا سے مشکوک شئے گرنے کے بعد کٹھوعہ میں تلاشی آپریشن کا آغاز

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.