ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

مستقبل قریب میں یومیہ 100 ٹن تیل نکالنا شروع کردینگے: طالبان وزیر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-07-12
in عالمی خبریں
A A
طالبان کی پاکستان کو دھمکی :’ہم امریکہ سے لڑ چکے ہیں ‘تمہارا مقابلہ بھی کریں گے ‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

کابل//
طالبان نے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے افغانستان میں تیل نکالنا شروع کردیا ہے۔ طالبان حکومت کی کان کنی اور پٹرولیم کی وزارت نے اعلان کیا ہے کہ چین کی مدد سے شمالی افغانستان کے صوبہ سربُل کے "آمو دریا” کے علاقے میں قشقری آئل فیلڈ کے کنووں سے تیل نکالنا شروع کردیا ہے۔
ایک چینی ٹھیکیدار کمپنی کی مدد سے افغانستان میں تیل نکالنے کے آغاز پر تبصرہ کرتے ہوئے طالبان حکومت میں کان کنی اور پٹرولیم کے وزیر شہاب الدین دلاور نے کہا کہ اس علاقے میں کنوؤں سے نکالے جانے والے تیل کی مقدار مستقبل قریب میں تقریباً 100 ٹن یومیہ تک پہنچ جائے گا۔
دلاور نے کہا اس خطے سے تیل نکالنے کا آغاز افغانستان کی اقتصادی ترقی میں ایک اہم قدم سمجھا جا رہا ہے۔ اس سے ’’سربُل‘‘ اور دیگر ریاستوں کے رہائشیوں کی ایک بڑی تعداد کو روز گار ملے گا۔دری- فارسی زبان کے "طلوع نیوز” چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کان کنی اور پٹرولیم کی وزارت کے ترجمان ہمایوں افغان نے کہا کہ "آمو دریا کے تیل کی فیلڈ میں 9 فعال کنویں ہیں۔ ان کنوؤں کا روزانہ نکالے انے والے آئل کا حجم اس وقت تقریباً 350 ٹن ہے۔
اسی وقت افغان چیمبر آف انڈسٹریز اینڈ مائنز نے غور کیا کہ "آمو دریا” آئل فیلڈ میں تیل نکالنے کا آغاز ایک ایسا قدم جس سے اس ملک کو خود کفالت حاصل کرنے میں بڑا فائدہ ملے گا۔
افغان چیمبر آف انڈسٹریز اینڈ مائنز کے فرسٹ اسسٹنٹ سخی احمد بیمان نے "طلوع نیوز” کے ساتھ ایک انٹرویو میں آمو دریا کی فیلڈ میں تیل کے بڑے ذخائر کی نشاندہی کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں امید ہے کہ ہم اس شعبہ میں خود کفالت دیکھیں گے۔ اس موقع کے نتیجے میں افغانستان آئل فیلڈ میں توانائی پیدا کرنے کے قابل ہو جائے گا۔”
رپورٹ کے مطابق طالبان نے چائنا نیشنل آئل کمپنی (CNPC) کے ساتھ صوبہ سربُل کے قشقری آئل فیلڈ میں تیل نکالنے اور صاف کرنے کے معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔
اقتصادی امور کے ماہر عبدالنصیر رشتیا نے افغانستان کے اندر آئل ریفائنری کے قیام کی ضرورت پر زور دیا اور کہا کہ اس سے افغانستان کی مقامی مارکیٹ کی ضروریات پوری ہو سکتی ہیں اور اس کا کچھ حصہ بیرون ملک بھی برآمد کیا جا سکتا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ممتا بنرجی میں ممتا نہیں ہے بلکہ وہ بے رحم ہیں:بی جے پی

Next Post

جنوبی افریقہ: شدید گرمی میں برف باری سے دنیا حیران

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post
امریکا میں برفانی طوفان کی تباہی جاری

جنوبی افریقہ: شدید گرمی میں برف باری سے دنیا حیران

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.