سڈنی//
آئی سی سی وومن پلیئر آف دی منتھ کا ایوارڈ آسٹریلیا کی آل راؤنڈر ایشلیگ گارڈنر نے جیت لیا۔
ایشلیگ گارڈنر جون کی پرفارمنس پر ایوارڈ حاصل کرنے میں کامیاب ہوئیں۔ ان کا مقابلہ انگلینڈ کی ٹیمی بیمونٹ اور ویسٹ انڈیز کی ہیلی میتھیوز سے تھا۔
خیال رہے کہ آئی سی سی مینز پلیئر آف دی منتھ کا ایوارڈ سری لنکا کے وانندو ہسارنگا نے جیتا۔