ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

سی بی آئی نے دھوکہ دہی کے معاملے میں پانچ لوگوں کے خلاف مقدمہ درج کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-07-08
in قومی خبریں
A A
سینئر آئی اے ایس افسر نوین چودھری کے گھر پر سی بی آئی کا چھاپہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

نئی دہلی//مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) نے 400,000 امریکی ڈالر کی تکنیکی دھوکہ دہی کے الزام میں پانچ افراد اور نامعلوم دیگر کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے ۔مرکزی ایجنسی نے جمعہ کو یہ اطلاع دی۔
سی بی آئی نے کہا کہ جب متاثرہ اپنے لیپ ٹاپ پر کام کر رہی تھی تو اسے ہیک کرلیا گیا اور اپنے لیپ ٹاپ اسکرین پر دکھائے گئے نمبر پر رابطہ کیا تو ہیکر نے خود کو ایک ملٹی نیشنل سافٹ ویئر کمپنی کا ملازم ظاہر کیا اور اسے گمراہ کیا کہ اس کے ریٹائرمنٹ اکاؤنٹ سے کچھ وائر منتقل ہوئے ہیں اور اسے فڈلیٹی انویسٹمنٹس سے رابطہ کرنے کا مشورہ دیا۔ اس پرمتاثرہ نے دیے گئے نمبر پر کال کیا تو ہیکر نے اس کا لیپ ٹاپ اپنے کنٹرول میں لے لیا اور دھوکہ دہی سے متاثرہ کی جانب سے ایک اوک کائن اکاؤنٹ کھولا اور گزشتہ سال جون کے دوران اس اکاؤنٹ میں 400,000 امریکی ڈالر کی رقم منتقل کردی۔
سی بی آئی نے کہا کہ ہیکر نے رقم کو کرپٹو کرنسی میں تبدیل کرنے کے بعد مبینہ طور پر رقم کو ملزم افراد کے کرپٹو اکاؤنٹس میں منتقل کردیا۔
ملزمان کے نئی دہلی اور کانپور میں رہائشی اور سرکاری احاطے میں تلاشی لی گئی۔ تلاشی کے دوران لیپ ٹاپ، موبائل فون اور ہارڈ ڈسک کی شکل میں مجرمانہ مواد برآمد ہوا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

راج ناتھ نے این سی سی کے لیے انٹیگریٹڈ سافٹ ویئر کا آغاز کیا

Next Post

اٹلی میں آگ لگنے سے 6 افراد ہلاک، 80 سے زائد ہسپتال میں داخل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی
قومی خبریں

دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی

2026-10-14
Next Post
پارمپورہ میں آگ کی واردات میں۲۰رہائشی ڈھانچے خاکستر

اٹلی میں آگ لگنے سے 6 افراد ہلاک، 80 سے زائد ہسپتال میں داخل

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.