جمعہ, جون 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

بانڈی پورہ میں کلرک رشوت لیتے ہوئے گرفتار :اے سی بی

کنٹریکٹر کارڈ کے اجرا کیلئے ۲۹ہزار روپے طلب کررہا تھا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-07-07
in اہم ترین
A A
کٹھوعہ میں ہیڈ کانسٹیبل رشوت لیتے ہوئے گرفتار
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘

گاندربل غیر قانونی ذخیرہ اندوزی کے خلاف کریک ڈاؤن

سرینگر//
اینٹی کرپشن بیورو (اے سی بی)نے ایگزیکٹیو انجینئر آر اینڈ بی بانڈی پورہ میں تعینات کلرک کو۲۹ہزار روپے رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا ہے ۔
اے سی بی کے ایک ترجمان نے بتایاکہ اینٹی کرپشن بیورو میں ایک شخص نے تحریری طورپر شکایت درج کی کہ ایگزیکٹیو انجینئر آر اینڈ بی بانڈی پورہ میں تعینات کلرک غلام نبی وانی کنٹریکٹر کارڈ کے حصول کی خاطر۲۹ہزار روپے کی رشوت طلب کر رہا ہے ۔
شکایت کنندہ نے بتایا کہ وہ غریبی کی سطح سے نیچے زندگی بسر کرنے والے کنبے سے تعلق رکھتا ہے اور پوسٹ گریجوٹ ہونے کے باوجود بھی بے روزگار ہے لہذا گھر والوں کی کفالت کی خاطر ٹھیکیدار ی کرنے کے بارے میں سوچا اور اس حوالے سے کنٹریکٹر کارڈ کی خاطر متعلقہ محکمہ کے ساتھ رجوع کیا۔
شکاین کنندہ نے مزید بتایا کہ میرا ایک دوست ٹھیکیدار ہے اورا س کے ساتھ کام کر رہا تھا اور مجھے ٹھیکیداری میں کافی تجربہ ہے ۔انہوں نے کہاکہ ایگزیکٹیو انجینئر بانڈی پورہ میں ٹھیکیدار کارڈ کے حصول کی خاطر پہنچا اور وہاں پر کلرک غلام نبی وانی سے ملاقات کی اور ٹھیکیدار کارڈ کے بارے میں ان سے جانکاری مانگی ۔
ان کے مطابق سبھی لوازمات پورے کرنے کے بعد کلرک نے ۳۰ہزار روپے رشوت کا تقاضا کیا۔انہوں نے بتایا کہ کلرک سے رشوت کی رقم کم کرنے کے بارے میں درخواست کی لیکن اس نے ایک نہیں سنی اور ۲۹ہزار روپے دینے کا مطالبہ کیا ۔
تحریری شکایت موصول ہونے کے بعد اینٹی کرپشن بیورو نے کلرک غلام نبی وانی کے خلاف کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی۔اے سی بی نے جال بچھایا اور کلرک کو شکایت کنندہ سے۲۹ہزار روپے کی رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں دھر دبوچ کر سلاخوں کے پیچھے دھکیل دیا۔اس سلسلے میں مزید تحقیقات شروع کی گئی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’زیرو ویسٹ یاترا ہمارا عزم ‘:ایل جی کا امر ناتھ یاترا کیلئے دیہی ترقی کے محکمے کے اختراعی اقدامات کا آغاز

Next Post

سری نگر لہیہ شاہراہ پر دلدوز حادثہ، ڈرائیور اور کنڈیکٹر از جان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘

2026-06-05
گاندربل غیر قانونی ذخیرہ اندوزی کے خلاف کریک ڈاؤن
اہم ترین

گاندربل غیر قانونی ذخیرہ اندوزی کے خلاف کریک ڈاؤن

2026-06-05
’ڈرامہ بازی نہیں بلکہ تسلسل اور سنجیدگی ضروری ہے ‘
اہم ترین

’ڈرامہ بازی نہیں بلکہ تسلسل اور سنجیدگی ضروری ہے ‘

2026-06-05
 مشن یووا کے تحت۶ مستفیدین میں۱ء۱۲کروڑ روپے کے منظوری نامے تقسیم
اہم ترین

 مشن یووا کے تحت۶ مستفیدین میں۱ء۱۲کروڑ روپے کے منظوری نامے تقسیم

2026-06-05
پالی تھین کا بے دریغ استعمال، سکڑتی آبی گاہیں، درختوں کی کٹائی اور بڑھتی آلودگی کشمیر کے ماحول کیلئے سنگین خطرہ
اہم ترین

پالی تھین کا بے دریغ استعمال، سکڑتی آبی گاہیں، درختوں کی کٹائی اور بڑھتی آلودگی کشمیر کے ماحول کیلئے سنگین خطرہ

2026-06-05
سرینگر میں منشیات فروش کی  دو کروڑ روپے مالیت کی   تین منزلہ رہائشی عمارت منہدم
اہم ترین

سرینگر میں منشیات فروش کی دو کروڑ روپے مالیت کی  تین منزلہ رہائشی عمارت منہدم

2026-06-05
بی جے وائی ایم کا بے روزگاری کے  مسئلے پر این سی حکومت کے خلاف احتجاج
اہم ترین

بی جے وائی ایم کا بے روزگاری کے مسئلے پر این سی حکومت کے خلاف احتجاج

2026-06-05
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

ڈی آئی جی کا پونچھ کے  ایل او سی ملحقہ علاقوں کا دورہ

2026-06-05
Next Post
اودھم پور سڑک حادثے میںتین مسافر از جان

سری نگر لہیہ شاہراہ پر دلدوز حادثہ، ڈرائیور اور کنڈیکٹر از جان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.