ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

فرانسیسی صدر کے مشیر نے ڈوبھال سے ملاقات کی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-07-07
in قومی خبریں
A A
سائبر اسپیس کی حفاظت بہت اہم: ڈوبھال
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

نئی دہلی// فرانس کے صدر کے سفارتی مشیر ایمانوئل بون نے آج یہاں قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوبھال سے ملاقات کی اور وزیر اعظم نریندر مودی کے آئندہ فرانس کے دورے کی تیاریوں پر تبادلہ خیال کیا۔
سرکاری ذرائع کے مطابق میٹنگ کا ایجنڈا ہندوستان اور فرانس کے درمیان اسٹریٹجک ڈائیلاگ کو تسلسل فراہم کرنا اور اس تناظر میں وزیر اعظم نریندر مودی کے آئندہ دورہ فرانس کے پروگرام کو حتمی شکل دینا تھا۔
مسٹر مودی کا دورہ فرانس اس لحاظ سے خاص ہے کہ صدر ایمانوئل میکرون کے دور میں پہلی بار کسی غیر ملکی لیڈر کو باسٹل پریڈ میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے ۔ پریڈ میں ہندوستانی دستے مارچ کریں گے اور ہندوستانی فضائیہ کو موصول ہونے والے رافیل طیارے فلائی پاسٹ میں حصہ لیں گے ۔
ہندوستان اور فرانس دفاع، خلائی اور جوہری توانائی کے شعبوں میں دنیا کے بڑے شراکت دار ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سیسودیانے سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا

Next Post

بی جے پی نے مبینہ شراب گھپلہ پر چھتیس گڑھ حکومت کو ہدف تنقید بنایا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی
قومی خبریں

دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی

2026-10-14
Next Post

بی جے پی نے مبینہ شراب گھپلہ پر چھتیس گڑھ حکومت کو ہدف تنقید بنایا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.