ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

یکساں سول کوڈ بنیادی مسائل سے توجہ ہٹانے کا شگوفہ:اکھلیش

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-07-02
in قومی خبریں
A A
بی جے پی حکومت غریبوں،کسانوں پر مظالم ڈھارہی:اکھلیش
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

لکھنؤ: سماج وادی پارٹی(ایس پی)سربراہ و سابق وزیر اعلی اکھلیش یادو بنیادی مسائل سے عوام کی توجہ ہٹانے کے لئے حکمراں جماعت پر یکساں سول کوڈ کا شگوفہ پھونکنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ بی جے پی حکومت کے پاس بڑھتی مہنگائی، بے روزگاری اور بدعنوانی پر جواب نہیں ہے اس لئے وہ یکساں سول کوڈ کی بات کررہی ہے ۔
ایس پی سربراہ آج اسٹیٹ ہیڈکوارٹر لکھنؤ میں ڈاکٹر رام منوہر لوہیا آڈیٹوریم میں کمیرا چیتنا فاونڈیشن کے ذریعہ ذات پر مبنی مردم شماری کی ضرورت پر منعقد سیمنار سے خطاب کررہے تھے ۔اس دوران انہوں نے ڈاکٹر سونے لال پٹیل کو خراج عقیدت پیش کیا اور کہا کہ بہوجن سماج کے لئے دلتوں، پچھڑوں، کمیرا سماج کے لئے جدوجہد کیا تھا۔ ان کے راستے پر چل کر اور حق و احترام کے لئے پرعم ہوکر ہم ان کے سپنوں کو پورا کرسکتے ہیں۔
ریاستی حکومت کے ترقی کے دعووں کو ہدف تنقید بناتے ہوئے یادو نے کہا کہ بی جے پی حکومت میں جو مفاہمتی خطوط پر دستخط ہوئے تھے وہ زمین پر نہیں اترے ۔اعداد بتاتے ہیں ہیں کہ جہاں سماج وادی پارٹی حکومت میں اوسط سالانہ گروتھ ریٹ 6.2 فیصد بتایا گیا وہیں بی جے پی حکومت میں یہ 3.2فیصد پر ٹک گیا۔بی جے پی اقتدار میں نہ تو نئی انڈسٹریاں لگائی گئیں اور نہ ہی غریبوں کے گھر خوشحالی آئی ہے ۔مینوفیکچرنگ کے بس سپنے ہی دکھائے گئے ۔
سابق وزیر اعلی نے کہا کہ بی جے پی کسانوں کی آمدنی دو گنی کرنے کے بجائے کسانوں کے مسائل میں مزید اضافہ ہوا ہے ۔ کسانوں کے بنیاد مسائل پر بات نہیں ہورہی ہے ۔ آلو اور دھان کسان برباد ہوگیا۔ بی جے پی حکومت نے گیہوں کی خریدنہ کر کے پرائیویٹ کمپنیوں کو خریدوا دیا ہے ۔بی جے پی کو محض اقتدار کا حریص قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ پچھڑوں، دلتوں، اقلیتوں کا حق چھین کر اقتدار پر قابض رہنا چاہتی ہے ۔بی جے پی ملک کو پیچھے لے جارہی ہے ۔اکھلیش نے کہا کہ سماج وادی پارٹی(ایس پی) یکساں سول کوڈ کے خلاف ہے ۔
اکھلیش نے ذات پر مبنی مردم شماری کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے کہا کہ جب تک سبھی ذاتیوں کو شمار نہیں کیا جائے گا تب تک ان کی شراکت داری کیسے طے ہوگی۔ سب کا ساتھ سب کا وکاس بغیر کیسے ہوسکتا ہے ۔پچھڑا، دلت۔اقلیت(پی ڈی اے ) اتحاد کے سامنے این ڈی اے مقابلہ نہیں کرسکتا۔بی جے پی جھوٹے نعروں سے گمراہ کرتی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پاک بھارت ٹاکرا،احمد آباد میں ہوٹلوں کے کرائے آسمان کو چھونے لگے

Next Post

مودی نے پسماندہ سماج کو ان کا حق دلایا:شاہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی
قومی خبریں

دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی

2026-10-14
Next Post
ڈانگری میں دونوں واقعات کی تحقیقات این آئی اے کو سپرد :وزیر داخلہ

مودی نے پسماندہ سماج کو ان کا حق دلایا:شاہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.