جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

مودی نے پسماندہ سماج کو ان کا حق دلایا:شاہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-07-02
in قومی خبریں
A A
ڈانگری میں دونوں واقعات کی تحقیقات این آئی اے کو سپرد :وزیر داخلہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

لکھنؤ: مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے اتوار کو کہا کہ پچھڑا کمیشن کو آئینی درجہ دے کر وزیر اعظم نریندر مودی نے پسماندہ سماج کو اس کا حق دلانے کا کام کیا ہے ۔
اپنا دل کے فاونڈر ڈاکٹر سونی لال پٹیل کی 74ویں یوم پیدائش کے موقع پر اندرا گاندھی پرتشٹھان میں منعقد’جن سوابھیمان دیوس’ پرگرام سے خطاب کرتے ہوئے شاہ نے اپنا دل کارکنوں کو 2024 میں وزیر اعظم نریندر مودی کو تیسری بار ملک کا وزیر اعظم بنانے کا عزم کیا اور کہا کہ بی جے پی اور اپن ادل نے چار الیکشن ایک ساتھ لڑے ہیں۔اور یوپی کو ایس پی۔ بی ایس پی کی منافرت زدہ سیاست سے نجات دلائی۔
انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر سونی لال پٹیل کی پوری زندگی دلت، پسماندہ، قبائلی اور محروم طبقات کی فلاح و بہبود کے لیے لڑتے ہوئے گزری۔ انوپریہ پٹیل اپنی پارٹی اپنا دل کے ساتھ ان کے بتائے ہوئے راستے پر آگے بڑھ رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یوگی آدتیہ ناتھ کی قیادت میں اتر پردیش میں امن و امان کی صورتحال بہتر ہوئی ہے ۔ یوپی میں صنعتی سرمایہ کاری آرہی ہے ۔ یوگی حکومت وزیر اعظم مودی کی طرف سے بھیجی گئی غریبوں کی فلاحی اسکیموں کو خلوص نیت سے نافذ کر رہی ہے ۔انہوں نے دعوی کیا کہ یوگی کی قیادت میں سب سے زیادہ پسماندہ طبقے کے نوجوانوں کو یوپی میں نوکریاں ملی ہیں۔
وزیر داخلہ نے کہا کہ پچھلے نو سالوں میں وزیر اعظم مودی نے پسماندہ طبقات کے لیے بہت کام کیا ہے ۔ آزادی کے بعد کسی بھی حکومت کی کابینہ میں سب سے زیادہ پسماندہ طبقے سے آنے والے وزراء مودی کی قیادت والی موجودہ این ڈی اے حکومت میں ہیں۔ پسماندہ کمیشن کو آئینی درجہ دے کر وزیر اعظم مودی نے پسماندہ سماج کو حقوق دلانے کا کام کیا۔ انہوں نے دعوی کیا کہ منموہن سنگھ کی حکومت کے دوران پاکستان سے دہشت گرد ملک میں بم دھماکے کرتے تھے ۔ آج ملک میں کہیں بھی دہشت گردانہ حملے نہیں ہوتے ۔ اب بھارت سرجیکل اور فضائی حملے کرتا ہے ۔ وزیر اعظم مودی نے ہندوستان کو محفوظ بنانے کا کام کیا۔ وزیر اعظم مودی کی قیادت میں ملک کا سر فخر سے بلند ہوا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

یکساں سول کوڈ بنیادی مسائل سے توجہ ہٹانے کا شگوفہ:اکھلیش

Next Post

مودی نے سماجی انصاف کے سپنے کو پورا کیا:یوگی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی
قومی خبریں

دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی

2026-10-14
Next Post
یوگی آدتیہ ناتھ نے دوسری بار یوپی وزیر اعلی کا حلف لیا

مودی نے سماجی انصاف کے سپنے کو پورا کیا:یوگی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.