بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

میسی نے اپنی سالگرہ کو یادگار بنا لیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-06-27
in کھیل
A A
امیرِ قطر کے لیونل میسی کو خصوصی اعزاز دینے پر مغربی میڈیا کا نامناسب ردِعمل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں

تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار

بیونس آئرس//اسٹار چیمپئن فٹبالر لیونل میسی نے اپنی 36 ویں جنم دن پر نمائشی میچ میں گولز کی ہیٹ ٹرک کرکے اپنی سالگرہ کو یادگار بنا لیا۔
ارجنٹینا کے چیمپئن کپتان اور عالمی شہرت یافتہ فٹبالر لیونل میسی گزشتہ روز 36 سال کے ہو گئے۔
میسی نے اپنی سالگرہ کے دن ہوم گراؤنڈ پر نمائنشی میچ کھیلا جس میں انہوں نے گولز کی ہیٹ ٹرک کرکے جہاں اپنے دلفریب کھیل سے اپنے پرستاروں کو محظوظ کیا وہیں سالگرہ کو یادگار بھی بنایا
اس میچ میں ارجنٹینا کے دیگر کھلاڑی بھی شریک تھے جنہوں نے میچ کے بعد میسی کی سالگرہ کا شاندار انداز میں جشن بھی منایا۔
واضح رہے کہ لیونل میسی نے گزشتہ سال قطر میں کھیلے گئے فیفا ورلڈ کپ میں ارجنٹینا کو 36 سال بعد فٹبال کا عالمی چیمپئن بناکر اپنے کیریئر کا دیرینہ خواب پورا کیا تھا۔
اسٹار فٹبالر نے حال ہی میں فرانسیسی کلب پیرس سینٹ جرمین (پی ایس جی) کو خیرباد کہنے کے بعد امریکی فٹبال کلب انٹر میامی جوائن کیا ہے، وہ پہلی بار یورپ سے باہر کسی کلب کا حصہ بنے ہیں۔
میسی نے چند روز قبل ہی چین میں ایک دوستانہ میچ میں اپنے انٹرنیشنل کیریئر کا تیز ترین گول بھی کیا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ویمنز ایشز: آسٹریلیا نے انگلینڈ کو 89 رنز سے ہرا دیا

Next Post

ورلڈ کپ کی ٹرافی آسمان سے اتری، ٹور ہوا شروع

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں
کھیل

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں

2026-09-08
تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار
کھیل

تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار

2026-09-08
کھیل

شفالی ورما کو آؤٹ کرنے کے بعد فاطمہ ثناء پر سینڈ آف اشارے کے لیے جرمانہ لگایا گیا

2026-09-08
کھیل

راہل دراوڈ کے ساتھ اپنی تیاری کے بارے میں کافی بات چیت کی ہے: پڈیکل

2026-09-08
کھیل

کرن سنگھ نے آئی ٹی ایف ایم 15 بالی میں سنگلز خطاب جیتا

2026-09-08
کھیل

مارک کولس زمبابوے خواتین ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر

2026-09-08
کھیل

این سری رام بالاجی کی دوسرے راؤنڈ میں شکست کے ساتھ یو ایس اوپن میں ہندستان کا سفر ختم

2026-09-08
وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا
کھیل

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا

2026-09-06
Next Post
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے دوران چار کھلاڑی کشمیر میں تیار ہونے والے بلوں سے کھیلیں گے

ورلڈ کپ کی ٹرافی آسمان سے اتری، ٹور ہوا شروع

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.