ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ہندوستان کی ترقی کی شرح بڑی معیشتوں میں سب سے تیز برقرار رہے گی: سیتا رمن

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-23
in قومی خبریں
A A
حکومت عوامی فلاح و بہبود پر اخراجات میں اضافہ کررہی ہے: سیتا رمن
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

واشنگٹن/نئی دہلی//وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے جمعرات کو کہا کہ بین الاقوامی سطح پر ابھرتے ہوئے چیلنجوں کے پیش نظر عالمی معیشت کی ترقی کی شرح میں کچھ سست روی ہوسکتی ہے لیکن اہم معیشتوں میں ہندوستان کی اقتصادی ترقی کی شرح ان سب سے تیز رہے گی محترمہ سیتا رمن یہاں بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کی مالیاتی کمیٹی کی مکمل میٹنگ سے خطاب کر رہی تھیں۔
ابھرتے ہوئے چیلنجز کے پس منظر میں انہوں نے کہا کہ عالمی معیشت کی شرح نمو میں کچھ کمی آسکتی ہے۔
سیتا رمن نے کہا کہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے تازہ ترین تخمینوں میں 2022-23 میں ہندوستان کی ترقی کا تخمینہ 8.2 فیصد لگایا گیا ہے۔ جو دنیا کی بڑی معیشتوں میں سب سے زیادہ شرح نمو ہے۔
انہوں نے کہا کہ ہندوستان بنیادی ڈھانچے میں اصلاحات کے اہم پروگراموں کو جاری رکھے ہوئے ہے۔ ان کا مقصد پیداوری اور روزگار کو فروغ دینا ہے۔
واضح رہے کہ مانیٹری فنڈ نے اس ہفتے جاری کردہ عالمی معیشت کے آؤٹ لک پر اپنی تازہ ترین ورلڈ آؤٹ لک رپورٹ میں ہندوستان کی ترقی کی پیشن گوئی کو جنوری کے 9 فیصد کے تخمینہ سے گھٹا کر 8.2 فیصد کر دیا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ بے رحم ثابت ہو سکتا ہے : سچن

Next Post

سی پی آئی، ایس پی کے رہنماؤں کا جہانگیرپوری کا دورہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی
قومی خبریں

دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی

2026-10-14
Next Post
نئی دہلی کے جہانگیر پوری میں ہنومان جینتی کے جلوس پر پتھراؤ، متعدد زخمی

سی پی آئی، ایس پی کے رہنماؤں کا جہانگیرپوری کا دورہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.