منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ثانیہ مرزا کے موسم سرما میں بہار کے مزے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-23
in کھیل
A A
ثانیہ-لوسی کی جوڑی کی چارلسٹن فائنل میں شکست
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر

وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا

نئی دہلی//
بھارتی ٹینس سُپر اسٹار اور قومی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا نے ایک بار پھر اپنے مداحوں کو اپنے سادہ لیکن خوبصورت فیشن سے متاثر کردیا۔
ثانیہ مرزا نے اپنے لاکھوں مداحوں کو متاثر کرنے اور اُن کی تعریفیں سمیٹنے کے لیے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام کا رُخ کیا۔
انسٹاگرام پر ثانیہ مرزا نے شاندار پھولوں سے پرنٹ شدہ لباس میں اپنی دو تصاویر پوسٹ کیں۔
نیلے رنگ کے خوبصورت لباس کے ساتھ ثانیہ مرزا نے بڑے جھمکے بھی پہنے ہوئے ہیں جو اُن کی خوبصورت میں مزید اضافہ کررہے۔
بھارتی ٹینس اسٹار نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں لکھا کہ موسم گرما میں موسم بہار۔اُنہوں نے صرف 11 گھنٹے پہلے یہ تصاویر پوسٹ کیں جنہیں 50 ہزار سے زائد صارفین لائک کرچکے ہیں۔
ثانیہ مرزا کے مداحوں نے اُن کی خوبصورتی کے تعریف کرتے ہوئے کمنٹ سیکشن بھر دیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پونٹنگ فیملی کا ایک فرد کورونا سے متاثر

Next Post

دل کا دورہ پڑنے سے کیمبیل کی حالت اب بھی تشویشناک

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر
کھیل

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر

2026-08-31
وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا
کھیل

وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا

2026-08-31
بنگلہ دیش اور زمبابوے کے درمیان فیصلہ کن ٹی-20 مقابلہ، دونوں ٹیموں کی نظریں سیریز جیتنے پر مرکوز
کھیل

بنگلہ دیش اور زمبابوے کے درمیان فیصلہ کن ٹی-20 مقابلہ، دونوں ٹیموں کی نظریں سیریز جیتنے پر مرکوز

2026-08-31
واشنگٹن سندر زخمی، ہرش دوبے تیسرے ون ڈے کے لیے ہندوستانی کرکٹ ٹیم میں شامل
کھیل

واشنگٹن سندر زخمی، ہرش دوبے تیسرے ون ڈے کے لیے ہندوستانی کرکٹ ٹیم میں شامل

2026-08-31
انگلینڈ کی شکست پر ڈونلڈ ٹرمپ کا تبصرہ، ہیری کین کے دفاعی کردار پر سوال
کھیل

انگلینڈ کی شکست پر ڈونلڈ ٹرمپ کا تبصرہ، ہیری کین کے دفاعی کردار پر سوال

2026-08-31
کھیل

دیسی کھیلوں کے فروغ پر غور، پروین گرگ کی مرکزی وزیر کھیل ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ سے ملاقات

2026-08-31
کھیل

میں نہیں چاہتا کہ ساری توجہ مجھ پر ہو، میرے ساتھی ہی اصل ستارے ہیں: ایمیلیانو مارٹینیز

2026-08-31
کھیل

بی ڈبلیو ایف ورلڈ چیمپئن شپ 2026 کی الٹی گنتی شروع، آفیشل ماسکوٹ پیکو اور اینتھم کی نقاب کشائی

2026-08-31
Next Post
دل کا دورہ پڑنے سے کیمبیل کی حالت اب بھی تشویشناک

دل کا دورہ پڑنے سے کیمبیل کی حالت اب بھی تشویشناک

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.