منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

سنچری پر عثمان خواجہ نے بیٹ فضا میں اچھال دیا، انگلش شائقین حیران

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-06-20
in کھیل
A A
عثمان خواجہ کراچی میں ٹیسٹ سنچری بنانے پر خوش
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر

وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا

برمنگھم//
سنچری مکمل ہونے پر آسٹریلوی اوپنر عثمان خواجہ نے بیٹ فضا میں اچھال دیا جس پر انگلش شائقین حیران رہ گئے۔
انگلینڈ میں کیریئر کی اولین سنچری مکمل ہونے پر آسٹریلوی اوپنر عثمان خواجہ نے اپنا بیٹ ہوا میں اچھال دیا تھا، گیند کو باؤنڈری لائن کے پار جاتا دیکھ کر انھوں نے فضا میں جمپ لگاتے ہوئے بیٹ کو بھی اچھال دیا تھا، اس دوران وہ شدت جذبات میں کچھ الفاظ بھی ادا کرپائے تھے۔
یہ ان کے کیریئر کی مجموعی طور پر 15 ویں ٹیسٹ سنچری شمار ہوئی لیکن انگلینڈ میں پہلی بار انھوں نے تھری فیگر اننگز کھیلی، ان کا غیرمعمولی جشن انگلش پلیئرز کے لیے بھی حیران کن رہا۔
سابق انگلش کپتان ناصرحسین نے اس پر ٹوئٹ میں لکھا کہ آپ کی خوشی سب کچھ ظاہر کردیتی ہے، کئی برسوں کے بعد وہ انگلش میدانوں میں سنچری بنانے میں کامیاب ہوا تھا یقینی طور پر یہ ان کے لیے بہت اہم ہے، اسی طرح رکی پونٹنگ نے بھی عثمان کی کاوش کو بہترین اننگز گردانا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سال بعد پہلا ٹیسٹ کھیلنے والے معین علی پر جرمانہ عائد

Next Post

شان ٹیٹ کی فاسٹ بولر نسیم شاہ کی تعریف

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر
کھیل

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر

2026-08-31
وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا
کھیل

وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا

2026-08-31
بنگلہ دیش اور زمبابوے کے درمیان فیصلہ کن ٹی-20 مقابلہ، دونوں ٹیموں کی نظریں سیریز جیتنے پر مرکوز
کھیل

بنگلہ دیش اور زمبابوے کے درمیان فیصلہ کن ٹی-20 مقابلہ، دونوں ٹیموں کی نظریں سیریز جیتنے پر مرکوز

2026-08-31
واشنگٹن سندر زخمی، ہرش دوبے تیسرے ون ڈے کے لیے ہندوستانی کرکٹ ٹیم میں شامل
کھیل

واشنگٹن سندر زخمی، ہرش دوبے تیسرے ون ڈے کے لیے ہندوستانی کرکٹ ٹیم میں شامل

2026-08-31
انگلینڈ کی شکست پر ڈونلڈ ٹرمپ کا تبصرہ، ہیری کین کے دفاعی کردار پر سوال
کھیل

انگلینڈ کی شکست پر ڈونلڈ ٹرمپ کا تبصرہ، ہیری کین کے دفاعی کردار پر سوال

2026-08-31
کھیل

دیسی کھیلوں کے فروغ پر غور، پروین گرگ کی مرکزی وزیر کھیل ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ سے ملاقات

2026-08-31
کھیل

میں نہیں چاہتا کہ ساری توجہ مجھ پر ہو، میرے ساتھی ہی اصل ستارے ہیں: ایمیلیانو مارٹینیز

2026-08-31
کھیل

بی ڈبلیو ایف ورلڈ چیمپئن شپ 2026 کی الٹی گنتی شروع، آفیشل ماسکوٹ پیکو اور اینتھم کی نقاب کشائی

2026-08-31
Next Post
نوجوان بالر نسیم شاہ دی ہنڈریڈ کے دوسرے ایڈیشن سے دستبردار

شان ٹیٹ کی فاسٹ بولر نسیم شاہ کی تعریف

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.