جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

سال بعد پہلا ٹیسٹ کھیلنے والے معین علی پر جرمانہ عائد

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-06-20
in کھیل
A A
معین علی ٹیسٹ کرکٹ میں واپسی کے لیے تیار
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

لندن// 2سال بعد انگلینڈ کی طرف سے پہلا ٹیسٹ کھیلنے والے آل رائونڈر معین علی پر آئی سی سی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ عائد کر دیا گیا۔آئی سی سی کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ معین علی کرکٹ کونسل کے کھلاڑیوں کے حوالے سے بنائے گئے ضابطے 2.20کی خلاف ورزی کے مرتکب پائے گئے جس پر انہیں میچ فیس کا 25 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا۔
اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ معین علی کو آئی سی سی ضابطہ اخلاق کے لیول ون کی خلاف ورزی کرنے پر ایک ڈی میرٹ پوائنٹ بھی دیا گیا ہے۔ایجبسٹن میں جاری ایشز سیریز کے پہلے ٹیسٹ کے دوران آسٹریلیا کی اننگز کے 89ویں اوور میں بانڈری لائن پر فیلڈنگ کرتے معین علی بالنگ کروانے والے ہاتھ پر کوئی چیز لگاتے دیکھے گئے۔
آئی سی سی کے مطابق معین علی نے میچ ریفری کی جانب سے لگائی گئی پابندی کو قبول بھی کر لیا جس کے باعث معاملے کی مزید سماعت کی ضرورت باقی نہیں رہی۔
میچ ریفری کی جانب سے بتایا گیا کہ معین علی نے اپنے ہاتھ خشک کرنے کے لیے کریم کا استعمال کیا، کریم گیند پر استعمال نہیں کی گئی لہذا اس سے گیند کی شکل میں کسی قسم کی تبدیلی واقع نہیں ہوئی، گیند کی شکل تبدیل کرنے کی خلاف ورزی پر آئی سی سی کے ضابطہ اخلاق کی شق نمبر 43.1لاگو ہوتی ہے۔خیال رہے کہ معین علی نے آسٹریلیا کے خلاف پہلی اننگز میں 18 رنز سکور کیے تھے اور بالنگ میں 2 وکٹیں بھی لی تھیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

دُلت پھر بولے 

Next Post

سنچری پر عثمان خواجہ نے بیٹ فضا میں اچھال دیا، انگلش شائقین حیران

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
عثمان خواجہ کراچی میں ٹیسٹ سنچری بنانے پر خوش

سنچری پر عثمان خواجہ نے بیٹ فضا میں اچھال دیا، انگلش شائقین حیران

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.