جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

شان ٹیٹ کی فاسٹ بولر نسیم شاہ کی تعریف

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-06-20
in کھیل
A A
نوجوان بالر نسیم شاہ دی ہنڈریڈ کے دوسرے ایڈیشن سے دستبردار
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

لاہور// پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق بولنگ کوچ شان ٹیٹ نے قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کی تعریف کی ہے۔
آسٹریلیا کے سابق فاسٹ باؤلر اور اپنی تیز رفتاری کے لیے مشہور شان ٹیٹ نے فاسٹ بولر نسیم شاہ کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ اتنی کم عمر کے بہترین فاسٹ بولر کو میں نے کبھی نہیں دیکھا۔
شان ٹیٹ نے پاکستان ٹیم کے فاسٹ باؤلنگ کوچ کی حیثیت سے 20 سالہ نسیم شاہ کے ساتھ مل کر کام کیا، ایک باؤلگ کوچ کی حثیت سے انہوں نے نسیم شاہ کی مہارتوں اور پیشرفت کا قریب سے مشاہدہ کرنے کا موقع فراہم ملا، جس کی وجہ سے انہوں نے نوجوان فاسٹ باؤلر کی اتنی زیادہ تعریف کر سکے۔
شان ٹیٹ نے ایک بیان میں نسیم شاہ کی صلاحیتوں کی تعریف کی اور انہیں ایک بے پناہ صلاحیتوں کا حامل لاجواب کھلاڑی قرار دیا۔
شان ٹیٹ نے کہا کہ نسیم شاہ ایک لاجواب فاسٹ بولر ہے مجھے اس کے ساتھ کام کرنا پسند تھا، وہ اس عمر کے بہترین فاسٹ بولر میں سے ایک ہے، میں نے ایک فاسٹ بولر کو 20 سال کی عمر میں اتنا زیادہ صلاحیت والا بولر نہیں دیکھا۔
قومی ٹیم کے سابق بولنگ کوچ کا کہنا تھا کہ نسیم شاہ ایک بہترین اور مکمل پیکج ہے، وہ جب چاہے گیند کو دو طرف سے سوئنگ کرتا ہے ساتھ ہی پرانی گیند کو ریورس بھی کرسکتا ہے۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سنچری پر عثمان خواجہ نے بیٹ فضا میں اچھال دیا، انگلش شائقین حیران

Next Post

افغان اسکواڈ میں 5 نئے کھلاڑی شامل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
ایشیا کپ: افغانستان کا فاتحانہ آغاز، سری لنکا کو 8 وکٹوں سے شکست

افغان اسکواڈ میں 5 نئے کھلاڑی شامل

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.