ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ویمن ایمرجنگ ایشیا کپ: ہند پاک میچ بارش کے سبب منسوخ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-06-18
in کھیل
A A
پہلی بار خواتین ایشیاکپ تھائی لینڈکے سیمی فائنل میں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

ہانگ کانگ//ویمنز ایمرجنگ ایشیاکپ میں پاکستان اور ہندوستان کا میچ بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا۔
اے سی سی ویمنز ایمرجنگ ایشیا کپ 2023 میں ہانگ کانگ کے ٹن کونگ روڈ ریکریشن گراؤنڈ میں آج پاکستان اور ہندوستان کے درمیان مقابلہ ہوتا تاہم اس میچ کو بارش کی وجہ سے منسوخ کردیا۔
میچ منسوخ ہونے پر دونوں ٹیمیوں کو 1 1 پوائنٹ مل گیا، گرین شرٹس چار پوائنٹس کی بنیاد پرسیمی فائنل میں جگہ بنالی جبکہ بھارتی ٹیم پوائنٹس ٹیبل پر سرفہرست ہے۔
19 جون کو ویمن ایمرجنگ ایشیا کپ میں پاکستان کا سیمی فائنل میں مقابلہ بنگلادیش سے ہوگا جبکہ ہندوستانی ٹیم سیمی فائنل میں سری لنکا سے ٹکرائے گی۔
مسلسل بارش کی وجہ سے سیمی فائنل کے لیے ایک مخصوص دن (20 جون) رکھا گیا ہے اس ٹورنامنٹ کا فائنل 21 جون بروز بدھ کو ہوگا۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

انڈونیشیا اوپن: ساتوک-چراغ نے تاریخی تمغہ یقینی بنایا

Next Post

جنوبی افریقہ کی ویمن کرکٹ ٹیم ستمبر میں پاکستان کا پہلا دورہ کرے گی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
جنوبی افریقہ کی ویمن کرکٹ ٹیم ستمبر میں پاکستان کا پہلا دورہ کرے گی

جنوبی افریقہ کی ویمن کرکٹ ٹیم ستمبر میں پاکستان کا پہلا دورہ کرے گی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.